Killa Abdullah News

Killa Abdullah News قلعہ عبداللہ اور مضافات کے تازہ خبرو کے لیے قلعہ عبداللہ نیوز کو فالو کریں اور لائک کریں شکریہ

29/10/2025

قلعہ عبداللہ شہر ناپرسان ہر کوئی اپنا ریٹ چلاتا ہے سرکار اور پرائس کنٹرول کمیٹی کا نام ونشان بھی نہیں ہے قلعہ عبداللہ میں مرغی کا گوشت 600 روپے ملتا ہے اور چمن میں 440 کا یہ حال ہے قلعہ عبداللہ کا پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

28/10/2025
28/10/2025
28/10/2025

ایک تصویر ہزار داستان

یہ تصویر آدھی صدی سے زیادہ عرصے پر مُحیط ہےجس کےآسیب میں جھکڑے ہووے دو خاندانوں کے ایک درجن سے زیادہ جوانوں کونگل چُکی ہے
دائیں سے بائیں عبدالرؤف آغا ۔ صلاح الدین آغا۔ نجیب آغا۔راقم کے ساتھ ۔صدام آغا۔کی تصویر یہ کہانی سُنارہی ہے اور وعدہ کرتے ہیں کہ ہم ایک دوسرےکے ساتھ شیر وشکر ہیں

28/10/2025
28/10/2025

قلعہ عبداللہ لیویز فورس قبرستان چوکی انچارج دفعدار ڈاکٹر سعداللہ کی لیویز فورس کے ہمراہ بڑی کاروائی احمد اللہ شہید کے قاتلوں کو کوہٹہ سے گرفتار کر لیا کچھ دیر بعد رسالدار میجر زین اللہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے

28/10/2025
28/10/2025

دا زناني ده پردیے خیال نه ساتل په ده حواله ده مولانا نورالدین آغا صاحب ډیر ضروری بیان خامخا یه واوري او مخ ته یه در سره شير کې مننه

Address

Killa Adullah
Balochistan
86200

Telephone

+923458153411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Killa Abdullah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Killa Abdullah News:

Share