
06/08/2025
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
دلحرام خان ولد بختاباز خان ساکن ممش خیل، آرین خیل وفات پا چکے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج شام *ساڑھے چھ (6:30) بجے* ارین حیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔