Bannu Post

Bannu Post to inform people

19/03/2026

Bannu mein Eid ka chand nazar aa gaya hai 🌙
Is liye kal, Jummah ke din Eid-ul-Fitr manayi jayegi.

19/03/2026

ڈاکٹر ساجد ایاز FCPS
یورولوجسٹ | اینڈرولوجسٹ | سرجن

Lahore Kidney Hospital
سے سرائے نورنگ میں مریضوں کے چیک اپ کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔
20 مارچ
23 مارچ
24 مارچ

📞 رابطہ نمبر…03149747915
03318471880
: خان میڈیکل سینٹر، بالمقابل ٹی ایچ
کیو ہسپتال، سرائے نورنگ
DR.Sajid Ayaz Urologist

بنوں: درزیوں کے لیے سلائی کے نئے ریٹ مقرر، زائد رقم لینے پر کارروائی ہوگی۔بنوں میں شہریوں کے تحفظ اور منصفانہ نرخوں کو ی...
06/03/2026

بنوں: درزیوں کے لیے سلائی کے نئے ریٹ مقرر، زائد رقم لینے پر کارروائی ہوگی۔

بنوں میں شہریوں کے تحفظ اور منصفانہ نرخوں کو یقینی بنانے کے لیے درزیوں کی سلائی کے نئے ریٹ مقرر کر دیے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کورٹ بنوں اعجاز خان کے مطابق عام سلائی کا ریٹ 1000 روپے جبکہ ڈبل سلائی کا ریٹ 1200 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ فرمائش پر سلائی یا ارجنٹ سلائی کی صورت میں قیمت کا تعین گاہک اور درزی کی باہمی رضامندی سے ہوگا۔

اعجاز خان نے کہا کہ اگر کوئی درزی مقررہ ریٹ سے زیادہ رقم طلب کرے تو شہری ثبوت کے ساتھ اپنی شکایت اسسٹنٹ کمشنرز یا اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز و کنزیومر پروٹیکشن بنوں کے دفتر میں جمع کرائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی اور شہریوں کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عید کے بعد خواتین کے کپڑوں کی سلائی کے ریٹس بھی جلد مقرر کیے جائیں گے تاکہ عوام کو کسی قسم کی ناجائز اضافی وصولی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس حوالے سے شکایات یا معلومات کے لیے شہری پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

03339729450

الحمدللہ ‏‎ملک عدنان خان (حقیقی ایم پی اے) کی طرف سے حلقہ PK-102 کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ مین ہیبک ...
04/03/2026

الحمدللہ
‏‎ملک عدنان خان (حقیقی ایم پی اے) کی طرف سے حلقہ PK-102 کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ مین ہیبک شیرزاہ خان سورانی روڈ تا پولیس چوکی ہیبک اور مین بات چوک براستہ للوزئی ٹو جہانگیر کلہ ٹو مندوری موتلا شاہ (لالوزئی سورانی) کی تعمیر کا منصوبہ دوبارہ پراسس میں شامل ہو چکا ہے، جو عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
‏‎ان منصوبوں سمیت حلقہ PK-102 کے دیگر یونین کونسلوں کے اہم رابطہ سڑکیں منظور ہو چکی تھی ، تاہم بعد ازاں اس پر ایک مخصوص سیاسی جماعت کی جانب سے نگران دور حکومت میں اے ڈی پی سے ہی ڈراپ کر دیئے گئے ۔ جس کے نتیجے میں عوام کو کئی سالوں تک تاخیر اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔ اب دوبارہ مسلسل کوششوں کے بعد یہ منصوبہ دوبارہ آگے بڑھ رہا ہے ۔ ملک عدنان خان نے وزیر اعلی سہیل خان آفریدی اور چیف
سیکرٹری شہاب علی شاہ کا شکریہ ادا کیا.
Malik Adnan Khan
Malik zohran khan official‏

21/02/2026

Good News for the People of Mardan

اسلام آباد کے کُلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر نیورو سرجن، ڈاکٹر عبدالغفور کا اور کامیاب آپریشن کیا۔
21/02/2026

اسلام آباد کے کُلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر نیورو سرجن، ڈاکٹر عبدالغفور کا اور کامیاب آپریشن کیا۔

اسلام آباد کے کُلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر نیورو سرجن، ڈاکٹر عبدالغفور کا اور کامیاب آپریشن کیا۔
21/02/2026

اسلام آباد کے کُلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر نیورو سرجن، ڈاکٹر عبدالغفور کا اور کامیاب آپریشن کیا۔

L4.5 TP.Fixation with Rods and Screws in an unstable spine. Patient pain free after the procedure and sent home happily Alhamdulillah.

Trusted Surgical Care in Islamabad Slim Life with Dr. Tanseer
17/12/2025

Trusted Surgical Care in Islamabad Slim Life with Dr. Tanseer

06/12/2025

In solidarity with the professor of university of malakand

Best product for Diabetics Patients  Get your Order Today
25/11/2025

Best product for Diabetics Patients Get your Order Today

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Post:

Share