
29/08/2025
گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کچہ بچک میں
( ایف ایس سی سائنس ) کے کمرے تو موجود ہے لیکن سائنس ٹیچرز نہیں ہے ہماری بہنیں اس مہنگائی کے دورمیں بنوں جانے پر مجبور ہے کیونکہ یہاں تو سائنس ہے پر سائنس ٹیچرز نہیں ہے لہذا گاؤں کے مشران کو بھی چاہیے کہ اسکا کچھ خل نکالے تاکہ غریب بچیاں اپنے ہی کالج میں پڑھنے کےبجائے دور دراز کالجوں میں نہ جائے غوریوالا کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ یہاں سائنس ٹیچرز یا تو کنٹریکٹ پر لیے جائے یا کالج فنڈز سے تاکہ بچیاں اپنے ہی کالج میں پڑھے,