15/11/2025
❤️ فوری مدد درکار – خون الگ کرنے کی مشین
یہ بچہ سفید بلڈ نہ ملنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہوگیا 😭 پلیز سفید بلڈ بنانے مشین لینے میں ہمارا ساتھ دے 😭
السلام علیکم دوستو،
میرے پاس 160 تھلیسیمیا کے بچے اور 33 ڈاںٔیلیسیس اور 17 ہیموفیلیا جن کی زندگی صحیح خون پر منحصر ہے۔
لیکن ہمارے پاس Blood Separator / Centrifuge Machine نہیں، اور یہ ہمارے علاقے میں دستیاب بھی نہیں۔
یہ مشین حادثات اور ایمرجنسی کیسز کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے۔
💔 ہر لمحہ قیمتی ہے، اور آپ کی چھوٹی یا بڑی مدد 160 بچوں اور دیگر مریضوں کی زندگی بچا سکتی ہے۔
قیمت: 25–30 لاکھ
🙏 دوستو، براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور share کریں۔
اس طرح نہ صرف یہ مشین ہم خرید سکیں گے بلکہ پورے علاقے کے لوگوں کی مدد بھی ہو جائے گی۔
💖 موت حق ہے، لیکن اس میں سادقہ جاری کیا جا سکتا ہے۔ آپ کا تھوڑا سا حصہ کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔
آئیں مل کر ان معصوم جانوں کی زندگی بچائیں۔
اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر دے۔ 🙏❤️
Easy paisa and contact number
03329665718
Bank account number
Account title: AHMAD ULLAH
Account #:003004980378
IBAN: PK43KHYB5205003004980378
Branch Code: 5205
Branch Add: The Bank of Khyber IBB KGN MTI Bannu