Voice of Mangal Mela

Voice of Mangal Mela تازہ ترین خبریں اور معلومات کے لئے پیج لائک اور فالو کریں❤
میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔شکریہ
https://youtube.com/?si=XHXusQyX7sboPxWh

10/08/2025

بخمل احمدزیی آمن جرگہ
پولیس آمن کمیٹی کے رہنماء بشیر خان دعویدار خطاب

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت۔إِنَّا لِلہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎تعزیری بیزان خیل طورعباس کا بھائی شاہد اللہ وفا...
10/08/2025

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت۔
إِنَّا لِلہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
تعزیری بیزان خیل طورعباس کا بھائی شاہد اللہ وفات پا چکا ہے۔ جسکا نماز جنازہ اج عصر6:30بجے شاہ جمال قبرستان میں ادا کیا جائے گا
انتقال کی وجہ اپنے دوست نے قت-ل کیا ہے

10/08/2025

احمد زئی قوم نے نصر خیل قوم کو منگل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
تفصیلی ویڈیو میں دیکھیں

ضلع ساؤتھ وزیرس-تان لوئر پولیسامروز بمورخہ 09.08.2025 کو جناب طاہر شاہ ڈی پی او لوئر وزیرس-تان کے احکامات کی روشنی میں ا...
09/08/2025

ضلع ساؤتھ وزیرس-تان لوئر پولیس
امروز بمورخہ 09.08.2025 کو جناب طاہر شاہ ڈی پی او لوئر وزیرس-تان کے احکامات کی روشنی میں اور ڈی ایس پی سرکل جناب عمران خٹک صاحب کی نگرانی میں تھانہ سپین ڈیم کے ایس ایچ او کامران خان وزیر نے علاقہ حدود تھانہ سپین ڈیم زیڑے موڑ کلے ، شگہ لامن اور آنغر کلے میں علاقے میں امن وامان کی خاطر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا ۔اسکے علاؤہ تھانہ ہزا کے حدود میں جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکینگ کی گئ۔ شک کی بنیاد پر مشکوک افراد کو بغرض پوچھ کچھ تھانہ ھذا منتقل کیے گئے جن کو انٹاروگیٹ کیا جائے گا۔
پولیس نے عزم ظاہر کیا کہ جناب ڈی پی او صاحب کے حکم پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا اور علاقے میں مکمل امن و امان قائم کرنے تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

09/08/2025

بنوں سورانی میں زبردست بارش شروع ہوگئی ہے
الله تعالیٰ ہم پر بھی برسائے ۔آمین

09/08/2025

پیج کے لیے 1 کیمرہ مین کی ضرورت ہے جو تھوڑا بہت ایڈیٹنگ بھی جانتا ہوں
واٹسیپ رابطہ نمبر 03329757705

اعلانِ گمشدگی یہ اونٹنی ایک بھائی  تھال عمر زئی سے گم ہوگئی ہے آگر کسی نے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو تو پلیز اس نمبر پر...
09/08/2025

اعلانِ گمشدگی
یہ اونٹنی ایک بھائی تھال عمر زئی سے گم ہوگئی ہے آگر کسی نے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں
موبائل نمبر:-03288109470....03038751586

ضلعی انتظامیہ بنوں 09 اگست 2025. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نواب خان بنگش صاحب ڈومیل نے خلیفہ گل نواز ہسپتال کا دورہ کیا. اس م...
09/08/2025

ضلعی انتظامیہ بنوں 09 اگست 2025.
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نواب خان بنگش صاحب ڈومیل نے خلیفہ گل نواز ہسپتال کا دورہ کیا.

اس موقع پر ہسپتال میں سٹاف کی حاضری و سٹاک رجسٹر چیک کی, ایمرجنسی وارڈز کا معائنہ کیا, صفائی ستھرائی کے حالات کے ساتھ ساتھ عوام کو دی جانے والی دیگر سہولیات کا جائزہ لیا گیا. صفائی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں.

بڑی♥️ خوشخبری ملک شاہ فیاض عرف شاہ صاحب کی فیملی اور باحان فیملی کے درمیان تیس سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی، جس پر...
09/08/2025

بڑی♥️ خوشخبری
ملک شاہ فیاض عرف شاہ صاحب کی فیملی اور باحان فیملی کے درمیان تیس سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی، جس پر اہلِ علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
یہ تاریخی صلح نہ صرف دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ رحمت ہے بلکہ پورے علاقے میں بھائی چارے، اتحاد اور محبت کی ایک نئی مثال بھی قائم کر گئی ہے۔
تفصیلی ویڈیو دیکھنے کے لیے پیج کو فالو کیجئے تاکہ اگلے ویڈیو آپ کو باآسانی مل سکیں

کل مورخہ 07 اگست 2025 کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب نواب خان بنگش ڈومیل نے تحصیل ڈومیل میں محتلف پیٹرول پمپس کا  معائنہ ک...
08/08/2025

کل مورخہ 07 اگست 2025 کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب نواب خان بنگش ڈومیل نے تحصیل ڈومیل میں محتلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا جس میں اوگرہ کی طرف سے جاری کردہ لائسنس، ریٹ، گیج اور دوسرے ضروری کوائف چیک کئے گئے۔کم گیج اور قانونی کوائف نہ ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کو نوٹسز جاری کیے۔ پمپ مالکان کو اوگرہ کے ریٹ پر پیٹرول بھیچنے کے بارے میں ضروری ہدایات دئیے گئے۔ بصورت دیگر حلاف ورزی کرنے والوں کے حلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کمپلینٹ بابت نالہ و راستہ دھرمہ خیل نیظم بازار کے سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب نواب خان بنگش ڈومیل نے ہمراہ ٹی ای...
08/08/2025

کمپلینٹ بابت نالہ و راستہ دھرمہ خیل نیظم بازار کے سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب نواب خان بنگش ڈومیل نے ہمراہ ٹی ایم او بنوں عملہ موقع پر جاکر راستے کو بذریعہ ٹی ایم او اہلکاران کلیئر کیا۔ گندگی پھیلانے میں ملوث قصائیوں کے خلاف عملی اقدامات کئے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کیلئے نوٹس ہائے جاری کیے۔

بنوں کے علاقے ہوید میں دہ۔ش-ت۔گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ ٹارگیٹڈ آپریشن جاریبنوں: ہوید کے ...
08/08/2025

بنوں کے علاقے ہوید میں دہ۔ش-ت۔گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

بنوں: ہوید کے علاقے میں چھپے دہ۔شت۔گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور بنوں پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ ٹارگیٹڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات اور انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر شروع کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد علاقے کو دہ۔شت۔گردی کے ناسور سے پاک کر کے پائیدار امن قائم کرنا ہے۔

ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایات پر، ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی کی براہِ راست نگرانی میں آپریشن جاری ہے، جس میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز بھرپور انداز میں حصہ لے رہی ہیں۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے رکھا ہے اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کسی بھی مشتبہ سرگرمی یا مزاحمت کی صورت میں فوری اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ دہش۔ت۔گردوں کو فرار یا پناہ کا کوئی موقع نہ مل سکے۔

عوامی تحفظ کے پیشِ نظر علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، اور شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ سیکیورٹی اداروں سے مکمل تعاون کریں اور گھروں کے اندر رہیں۔ کسی بھی مشکوک فرد یا سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ دہ۔شت۔گردوں کو کسی بھی قسم کی سہولت یا مدد فراہم کرنا سنگین جرم ہے، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز علاقے میں دیرپا امن کے قیام اور دہش۔تگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

Address

Ruwais

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mangal Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share