Medical Study Club

Medical Study Club LIKE AND FALLOW ME DAILY FOR MORE NEW NEW INFORMATION ����

PTI TIGER'S ���

اللہ حافظ افغان بھائیو۔۔۔۔ہماری مسجدوں میں صف اول کے نمازی افغان بھائیو۔۔ہمارے معاشرے میں ٹوپی اور برقعہ کلچر کی بنیاد ا...
04/11/2023

اللہ حافظ افغان بھائیو۔۔۔۔

ہماری مسجدوں میں صف اول کے نمازی افغان بھائیو۔۔

ہمارے معاشرے میں ٹوپی اور برقعہ کلچر کی بنیاد افغان بھائیو۔۔

ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والی بنیادی مزدور افغان بھائیو۔۔

ہمارے بازاروں میں قہوہ، مسواک، سرمہ، تسبیح، ابلی چھلیاں، ٹوپیاں، پھل بیچ کر بازاروں کی رونق بڑھانے والے افغان بھائیو۔۔

ہمارے کئ کام کرنے والے مثلاََ جوتے پالش کرنے،کچرا اٹھانے، گینتی بیلچہ چلانے، کباڑ خریدنے اور بیچنے، لکڑیاں کاٹ کر دینے اور کپڑا سستے نرخوں پر فروخت کرنے والے افغان بھائیو۔۔

آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے۔ ہمیں آپ سے اپنوں جیسی محبت ہے۔ آپ سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی۔ آپ ہمارے بھائی تھے، ہو اور رہو گے۔۔۔ان شاءاللہ۔

👈نوٹ۔۔یہ پوسٹ ان افغان بھائیوں کے لیے ہے کہ جو برسوں ہمارے ساتھ رہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ تھے۔۔جانے والوں کو اچھے طریقے سے الوداع کہنا مذہب کا شعار ہے۔

اللہ حافظ ہمارے پیارے بھائیو۔۔۔۔❤

26/05/2023

وزیراعظم صاحب آپ اکیلے ہے دیانتدار ہیں پلیز آپ چلے جاؤ یہاں سے!
مولانا طارق جمیل صاحب عمران خان کو ریکوئسٹ ؟

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو
02/02/2023

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو

Full Deatls  💯👈LIKE AND FALLOWE ME DAILY FOR MORE NEW NEW INFORMATION 💖 💖💯👈
02/02/2023

Full Deatls 💯👈

LIKE AND FALLOWE ME DAILY FOR MORE NEW NEW INFORMATION 💖

💖💯👈

Power crisis and our responsibilities!!!Switch off unncessary lights and electric equipment after leaving offices and be...
31/01/2023

Power crisis and our responsibilities!!!
Switch off unncessary lights and electric equipment after leaving offices and before sleeping.

نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبے کی امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلا...
24/01/2023

نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبے کی امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلاس

18/01/2023

خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل!!
گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے سمری پر دستخط کردی۔

18/01/2023

عمرہ زائرین / انشورنش پیکج میں کمی

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پیکج کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

عمرہ انشورنس پیکج کی قیمت 235.57 ریال تھی، جو کم کرکے 87.4 ریال کر دی گئی ہے۔

زائرین کو یہ انشورنس پیکج مملکت آمد سے قبل ویزا کارروائی کے ذریعے حاصل کرنا ہوگی

18/01/2023

ضلع مردان / پولیس کی کارروائی!!!

تھانہ سٹی پولیس ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار کے ذریعے شراب سمگل کی کوشش ناکام بنا دی
ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر دیسی شراب کے کین برآمد۔

18/01/2023

ضلع ہری پور / حلقہ پٹواری معطل
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی عوامی شکایت پر کارروائی
رشوت لینے اور عوامی خدمات بروقت فراہم نہ کرنے پر حلقہ پٹواری معطل
ڈپٹی کمشنر نے پٹواری کو معطل کرکے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
عوامی خدمات میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی,
چیف کمشنر محمد سلیم خان

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Study Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share