Bannu Green Club

Call Directions

Bannu Green Club Please like my page Humra maqsad Logo information Dena hai .khush raho Abad raho

19/09/2026

Nazar Rahman Khan

18/09/2026

🤭🤭

18/09/2026
18/09/2026

Big Match

17/09/2026


چیف گیسٹ ملک راحت خان صاحب کا پیغامِ امن*

کل بنوں گرین اور لکی مروت کے درمیان ایک شاندار کبڈی میچ کا انعقاد ہوا۔ یہ میچ انتہائی پرامن اور بھائی چارے کے ماحول میں کھیلا گیا جس پر میں دونوں ٹیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

میری تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ نشہ جیسی لعنت سے دور رہیں اور کھیلوں کی طرف آئیں۔ کھیل صحت بھی ہیں اور امن کا ذریعہ بھی ہیں۔

ہمارے علاقے کو امن کی ضرورت ہے، اور امن تب ہی آئے گا جب ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہیں گے۔ کھیلوں میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن اصل جیت علاقے کے امن اور اتحاد میں ہے۔

*ملک راحت خان*

17/09/2026


Ishfaq khan

17/09/2026


بنوں گرین کلب بمقابلہ لکی مروت کے مہمانِ خصوصی ملک راحت خان صاحب تھے۔

ملک راحت خان صاحب کی تشریف آوری سے پروگرام کو چار چاند لگ گئے، آپ نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر دونوں ٹیموں کو داد دی۔ ہم ملک راحت خان صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔

16/09/2026

Address

Bannu Kpk
Bannu Cantonment
00227

Telephone

+923109879572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Green Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share