Radar news

Radar news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Radar news, Media/News Company, Bannu Cantonment.

18/08/2026
نورین نیازی  کی بانی پی ٹی آئ سے ملاقت۔👇
18/08/2026

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئ سے ملاقت۔👇

عمران خان کا طبی معائنہ، رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟
18/08/2026

عمران خان کا طبی معائنہ، رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

متحدہ عرب امارات میں ویزا مسائل کا سامنا کرنے والے بعض پاکستانی شہریوں نے حکومتِ پاکستان سے فوری سفارتی رابطے اور رہنمائ...
18/08/2026

متحدہ عرب امارات میں ویزا مسائل کا سامنا کرنے والے بعض پاکستانی شہریوں نے حکومتِ پاکستان سے فوری سفارتی رابطے اور رہنمائی کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثرہ افراد کے مطابق ویزا منسوخی یا درخواستوں کی عدم منظوری سے روزگار، کاروباری منصوبوں اور مستقبل کی معاشی منصوبہ بندی متاثر ہوئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک روزگار سے وابستہ پاکستانیوں کے لیے ویزا محض ایک دستاویز نہیں بلکہ خاندان کی آمدنی اور مستقبل سے جڑا اہم معاملہ ہے۔
متاثرین چاہتے ہیں کہ ان کے کیسز کی نوعیت کو انفرادی بنیادوں پر دیکھا جائے اور جائز مسائل کو مناسب سفارتی چینل کے ذریعے اماراتی حکام کے سامنے اٹھایا جائے۔
تاہم ویزا منظوری اور امیگریشن سے متعلق حتمی فیصلے متحدہ عرب امارات کے متعلقہ قوانین اور حکام کے دائرۂ اختیار میں آتے ہیں، اس لیے ہر کیس کی صورتحال مختلف ہو سکتی ہے۔
پاکستان اور امارات کے مضبوط عوامی و معاشی روابط کے باعث ایسے معاملات دونوں ملکوں کے شہریوں اور کاروباری تعلقات کے لیے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
اگر متعلقہ کیسز کی مکمل تفصیلات جمع کرکے سرکاری سطح پر رابطہ کیا جائے تو متاثرہ افراد کے خدشات کو واضح کرنے اور آئندہ پیش رفت کا راستہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔



This post is for informational and report-based purposes only. Details may vary depending on sources and official confirmations. Image is AI-generated for illustrative purposes only and may not depict actual events or persons.

25/07/2026

‏نعروں سے کچھ نہیں ہونا اب نعروں کا وقت ختم ہوگیا ہے اب کام کا وقت ہے، ایک دوسرے پر الزام نہ لگائیں متحد ہوں آپ کا مخالف یہی چاہتا کہ آپ ایک دوسرے کے خلاف لگے رہیں۔

آپ کے ایم پی ایز ایم این ایز کہتے ہیں لوگ ہمارے ساتھ نہیں نکل رہے آپ مل کر جائیں ان کے پاس اور بتائیں کے آپ ان کے ساتھ ہیں، تنظیم کا اتحاد ہوگا تو لانگ مارچ ہوگا اتحاد نہیں ہوگا تو ہم کیسے لانگ مارچ کرینگے؟

علیمہ خان

12/02/2026

سلمان صفدر جب خان کی حالت کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو ساتھ کھڑی نادیہ خٹک اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ سکیں

’دائیں آنکھ میں صرف 15 فیصد بینائی‘ کی شکایت، عمران خان کی آنکھوں سے پانی بہہ رہا تھا جسے وہ بار بار صاف کر رہے تھے: ’فر...
12/02/2026

’دائیں آنکھ میں صرف 15 فیصد بینائی‘ کی شکایت، عمران خان کی آنکھوں سے پانی بہہ رہا تھا جسے وہ بار بار صاف کر رہے تھے: ’فرینڈ آف کورٹ‘ سلمان صفدر کی عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں دعویٰ۔

سوات مینگورہ کے پرہجوم بازار کی ایک مختصر سے مذبح خانے سے ایوانِ اقتدار کی راہداریوں تک پہنچنے والے فضل حکیم کی داستان م...
12/02/2026

سوات مینگورہ کے پرہجوم بازار کی ایک مختصر سے مذبح خانے سے ایوانِ اقتدار کی راہداریوں تک پہنچنے والے فضل حکیم کی داستان محض غربت سے امارت تک کی مسافت نہیں بلکہ منطق کو حیران کر دینے والے عجائبات کی ایک ایسی داستان ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ سنہ 2013 کے انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک عام کارکن کی حیثیت سے ابھرنے والا یہ چہرہ 2018 تک کروڑ پتی اور 2024 کے آتے آتے ارب پتی بن چکا ہے ۔۔
حیرت تو اس پر ہے کہ اس برق رفتار معاشی "ترقی" پر تحریکِ انصاف کے کسی ''نظریاتی'' کارکن کی جبیں پر ایک شکن تک نہیں آئی۔ کوئی یہ پوچھنے کی جسارت نہ کر سکا کہ وہ کون سا سنگِ پارس تھا جس نے ایک قصاب کو پہلے ڈیڈک چیئرمین اور پھر صوبائی وزیر بناتے ہی دولت کے انبار لگا دیے۔ دراصل یہاں انصافی معیار کا ترازو ہی نرالا ہے

‏بھارت نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیےآئل ٹینکرز کو ممبئی سے 100 سمندری میل کے فاصلے پر بحیرہ عرب میں کوسٹ گارڈ نے روکا...
10/02/2026

‏بھارت نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے
آئل ٹینکرز کو ممبئی سے 100 سمندری میل کے فاصلے پر بحیرہ عرب میں کوسٹ گارڈ نے روکا
ایرانی جہازوں کی ضبطی ایران کے لیے بھارت کی جانب سے ’چھرا گھونپنے‘ کے مترادف ہے۔ ماہرین

‏اگر یورپ نے حملہ کیا تو بھرپور فوجی جواب دیں گے۔ ہم یورپ کے کسی حصے پر حملہ کرنے والے نہیں ہیں۔ ہمارے پاس ایسا کرنے کی ...
10/02/2026

‏اگر یورپ نے حملہ کیا تو بھرپور فوجی جواب دیں گے۔
ہم یورپ کے کسی حصے پر حملہ کرنے والے نہیں ہیں۔ ہمارے پاس ایسا کرنے کی قطعی کوئی وجہ نہیں ہے۔ لیکن اگر یورپ ہمارے خلاف جنگ کی تیاری کے لیے اپنی دھمکیوں کو عملی جامہ پہنانے کا انتخاب کرتا ہے اور روس پر حملہ کرنا شروع کر دیتا ہے تو صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یہ ہماری طرف سے کوئی خصوصی فوجی کارروائی نہیں ہوگی، یہ اس معاملے پر دستاویزات کے مطابق تمام دستیاب فوجی ذرائع کے ساتھ بھرپور فوجی ردعمل ہوگا۔
روسی وزیرخارجہ سرگے لاروف نے واضح کر دیا

Address

Bannu Cantonment
YSE

Telephone

+971558320197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radar news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share