07/08/2025
ملک جاوید جانی خیل ایس ایچ او دمساز خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کینٹ حکمت وزیر کی سرکلر روڈ پر منعقدہ تقریب سے خطاب ، ائس اور منشیات کے خاتمے کے لئے پولیس اور عوام مل کر کام کرینگے ، نوجوان نسل راہ راست پر گامزن کرنے کے لئے علاقے سے ائس اور منشیات فروشوں کا خاتمہ ضروری ہے