Wazir News

Wazir News Welcome to official page👇 here's news, information, vedio and funny post 📯. like and follow up for more 👇 ❣️
https://www.facebook.com/share/1Dao6tvCXq/

22/06/2026

چرے چرے زلزلہ وشولہ

22/06/2026

دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی سے "آزمائش کا دور" ختم کر کے "انعامات کا دور" شروع کر دے۔ اب آپ کی کامیابی کی باری ہے۔
انشااللہ

22/06/2026

بنوں میں آج کل کے حالات میں کون سا گاؤں زیادہ پُرامن ہے؟

17/06/2026

نماز فجر پڑھنے والے خوش نصیب پیاروں کو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ.

دا  سبق  چا چا وئلے لاس اوچت کے۔۔؟
16/06/2026

دا سبق چا چا وئلے لاس اوچت کے۔۔؟




16/06/2026

بنوں سرزمین پر ترقیاتی کاموں کے لحاز سے کونسی پارٹی کا پلڑا بھاری ہے.
جمیعت علمائے اسلام
پاکستان تحریک انصاف

14/06/2026

سن لیا بجٹ؟ پڑھ لیا بجٹ؟
غلام ریاست کا غلام بجٹ ہے ناں؟

14/06/2026

بنوں میں سب سے مشہور شخصیت کون یے؟

اودین خیل نزد عظیم کلہ میں مسجد میں ملزمان کی ف۔ا@رنگ،باجماعت نماز پڑھنے میں مصروف عمر نواز کے  خاندان کے 4 افراد جاں/ب/...
14/06/2026

اودین خیل نزد عظیم کلہ میں مسجد میں ملزمان کی ف۔ا@رنگ،باجماعت نماز پڑھنے میں مصروف عمر نواز کے خاندان کے 4 افراد جاں/ب/حقابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں:
◾ عمر نواز ولد سید عالم عرف لانڈائ
◾ مطیع اللہ ولد عمر نواز
◾ فرمان اللہ ولد عمر نواز
◾ عمیر ولد فرید اللہ شاہ
شامل ہیں۔


إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع موصول ہوئی کہ پولیس کانسٹیبل مشقت امیر شعبۂ جمع...
12/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع موصول ہوئی کہ پولیس کانسٹیبل مشقت امیر شعبۂ جمعہ سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے۔
یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲


Address

KPK , Bannu
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share