Wazir News

Directions Website

Wazir News Welcome to official page👇 here's news, information, vedio and funny post 📯. like and follow up for more 👇 ❣️
https://www.facebook.com/share/1Dao6tvCXq/

10/09/2026

اپنے ساتھ برا کرنے والوں کو یاد رکھنا ! لیکن حساب ان کا بھی رکھنا جنہوں نے کھڑے ہو کر تماشہ دیکھا تھا ❤️‍🩹

10/09/2026

نئی صبح مبارک ہوپاکستانیو پٹرول3.40روپے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 6.72روپے مہنگا

10/09/2026

فجر کی نماز پڑھنے والے بہادر مسلمان بھائیوں اسلام علیکم صبح بخیر❤️☝️

09/09/2026

"یا اللہ"
تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اے پاک پروردگار ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت کی حفاظت فرما۔آمین

06/09/2026

جھنگی خون کلہ داؤد شاہ میں فائرنگ سے صدام نامی شخص جانبحق

06/09/2026

منڈی سردی خیل جانی خیل میں فائ رنگ، خفیظ اللہ اور رسول محمد نامی اشخاص جانبحق، لاشیں ہسپتال منتقل

06/09/2026

امن کمیٹی ٹول ڈالری پراجیکٹ ور وغیوو✌
ویاڑ پہ زوانانو

06/09/2026

بنوں: ٹانچی بازار میں تین روز سے بند دکان سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد😭😭

06/09/2026

بنوں: گورنمنٹ گرلز کالج منڈان کے قریب ف
ائر۔نگ۔ سے جہانزیب ولد دلفرازجاں بحق

05/09/2026

میریان میں نامعلوم افراد گھر میں گھس کر فائرنگ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق

Address

KPK , Bannu
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share