BANNU News

BANNU News Bannu News

10/09/2025

بنوں: پولیس نے آج سے فحش ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔

پیر خیل ککی میں جلنے والے دکاندار آصف کے لئے نوجوانان اور مشران کا چندہ مہم کیمپ جاری
04/09/2025

پیر خیل ککی میں جلنے والے دکاندار آصف کے لئے نوجوانان اور مشران کا چندہ مہم کیمپ جاری

04/09/2025
ہم سب کے ہردلعزیز شخصیت پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب ،،آج کچھ لکھنے کو پھر نہیں مل رہا ۔۔سر کی سنجیدگی کے بارے میں لکھوں...
03/09/2025

ہم سب کے ہردلعزیز شخصیت پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب ،،
آج کچھ لکھنے کو پھر نہیں مل رہا ۔۔
سر کی سنجیدگی کے بارے میں لکھوں یا اسکی وہ پر خلوص ذندگی کے بارے میں لکھوں،،
، شفقت بھرا انداز یا اسکی سادگی۔۔۔
یا اس کی وہ قابلیت جو اللہ تعالیٰ نے اسے بخشی ھے۔۔۔
یا انکی وہ عوامی خدمات جس کیلئے اس نے اپنی زندگی وقف کر رکھی ھے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

*ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کا الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ*  *الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعاون سے معذور افراد میں وہیل چی...
26/08/2025

*ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کا الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ*
*الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعاون سے معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم*

بنوں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن سجاد خان نے الخدمت فاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی سجاد خان نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کیں۔ انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ دکھی انسانیت کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

ڈی آئی جی سجاد خان نے کہا کہ معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ان کی فلاح و بہبود اور معاونت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پولیس اور فلاحی ادارے مل کر سماجی بھلائی کے کاموں کو مزید فروغ دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ "میں الخدمت فاؤنڈیشن کا فین ہوں اور جو بہترین کام الخدمت فاؤنڈیشن کر رہی ہے میں ان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔"

ترجمان ریجنل پولیس آفیسر بنوں

پلاٹ برائے فروخت 5 مرلے ،10, مرلے اور ایک کنال ،2 کنال🏡 پلاٹ 🏡🏠پانی ،بجلی،روڈ ،بازار سے 50 فٹ پے انتقال موقع پر کاغذاتِ ...
24/08/2025

پلاٹ برائے فروخت
5 مرلے ،10, مرلے اور ایک کنال ،2 کنال🏡 پلاٹ 🏡🏠
پانی ،بجلی،روڈ ،
بازار سے 50 فٹ پے
انتقال موقع پر کاغذاتِ موقع پر
ہسپتال 🏥سے ایک منٹ پر
سب کچھ صاف
آیک بار ووزٹ کریں شکریہ
جگہ پسند آجاے تو ریٹ میں بات چیت ھو سکتی ھے شکریہ
لوکیشن:- غوری والا میدان اڈہ بازار
💸نوٹ:- پہلے انتقال پھر پیسے 💸
Manager ISLAM GULL:-03469178380( WHATSAPP)


#
#03469178380 Whatsapp

24/08/2025

چوکی درے پل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہ۔ینڈ گرن۔یڈ پھینک کر ب۔لاسٹ ہوا ہے جس سے نائب انچارج چوکی رفیع اللہ زخ۔می ہوا ہے جسکو DHQ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

Light a House & Help Store Clean Water - Restore HopeThis year’s floods have left families without electricity & safe dr...
24/08/2025

Light a House & Help Store Clean Water - Restore Hope

This year’s floods have left families without electricity & safe drinking water.

We are providing:- 1 Solar Power System (Solar Panel, Battery, Pedestal Fan, Bulbs & Installation) / household- 1 Water Tank (750 liters) / household.

Please Donate to support the cause.

The IMSciences management held a meeting with Mr. Kashif Qayyum (DC Buner) and Ms. Firangis Azim (AC Buner), both esteem...
23/08/2025

The IMSciences management held a meeting with Mr. Kashif Qayyum (DC Buner) and Ms. Firangis Azim (AC Buner), both esteemed alumni of the institute, to discuss rehabilitation initiatives for flood-affected communities.

As part of these efforts, IMSciences will provide solar systems (including panels, batteries, pedestal fans, and bulbs) and water tanks to more than 200 families. In addition, the institute will solarize tube wells at multiple locations to ensure sustainable access to clean water.

بنوں:نمازِ جمعہ کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر بنوں پولیس کے اہلکار مختلف مساجد  پر ڈیوٹی پر موجود عوام کی ج...
22/08/2025

بنوں:
نمازِ جمعہ کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر بنوں پولیس کے اہلکار مختلف مساجد پر ڈیوٹی پر موجود

عوام کی جان و مال کی حفاظت بنوں پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، اور پولیس ہر وقت امن و امان قائم رکھنے کیلئے مستعد ہے۔
ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی۔

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share