19/11/2025
عوام کے دلوں پر راج کرنے والے قابلِ احترام افسران
ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی
اپنی بہترین قیادت، جرات اور خلوصِ نیت کے ساتھ بنوں کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔
انشاءاللہ یہ دونوں بہادر افسر بنوں کے امن و سکون کے مضبوط محافظ ثابت ہوں گے اور بنوں گل کو حقیقت میں امن، خوشحالی اور ترقی کی علامت بنا کر دکھائیں گے۔