Bannu Press News

Bannu Press News ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت

02/08/2025

قومی ہیرو مرید حیات ایڈووکیٹ کو 3 MPO کے تحت ہری پور جیل منتقل - کر دیا

خوشخبری  ڈسکاؤنٹ کیساتھ ✔️😉صرف بنوں گل  پشاور کوہاٹ ڈی آئی خان ہنگو اور پاڑا چنار پہلے آئیے پہلے پائیےفلاش فائبر کنکشن ص...
02/08/2025

خوشخبری ڈسکاؤنٹ کیساتھ ✔️😉صرف بنوں گل پشاور کوہاٹ ڈی آئی خان ہنگو اور پاڑا چنار
پہلے آئیے پہلے پائیے
فلاش فائبر کنکشن صرف اور صرف ہزار روپے پر
اپلائی کریں کنکشن لگائیں
داخلہ انسٹالیشن صرف ہزار روپے میں
یہ آفر صرف محدود مدت کےلئے
ابھی پی ٹی سی ایل آفس سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرز۔ 03356565684
/03305355300
سلیم PTCL آفس سے رابطہ کریں
شکریہ
نوٹ : پشاور DHA میں انسٹالیشن فیس پانچ ہزار روپے ہوگی

بنوں پولیس کے لئے ایک جملہ
02/08/2025

بنوں پولیس کے لئے ایک جملہ

انا للہ وانا الیہ راجعون  مستان پو حق ورسداللہ تعالیٰ دا جنت الفردوس نصیب کو آمین ثم آمین کاپی
02/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مستان پو حق ورسد
اللہ تعالیٰ دا جنت الفردوس نصیب کو آمین ثم آمین کاپی

جن  بھائیوں کو اپنی ٹک ٹاک،فیس بک، یوٹیوب کیلئے لائیک ،ویوز اور فالورز چاہیے ۔۔وہ بھی بہت زیادہ سستے قیمت پر ۔۔۔ تو وٹس ...
01/08/2025

جن بھائیوں کو اپنی ٹک ٹاک
،فیس بک،
یوٹیوب کیلئے لائیک ،
ویوز اور فالورز چاہیے ۔۔
وہ بھی بہت زیادہ سستے قیمت پر ۔۔۔
تو وٹس ایپ پر رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر۔ ۔ 03132801801
انشاء اللہ اسی قیمت پر آپ کو کہیں یہ سروسز نہیں ملے گی ۔شکریہ

01/08/2025

پولیس کی صحافیوں کے ساتھ ناروا رویہ کوریج سے روکنے بدتمیزی کرنے کے خلاف صحافیوں کا کل احتجاج ہوگا

01/08/2025

بنوں میں بدامنی کے خلاف پولیس کا احتجاج پر دھاوا ، پولیس کا صحافی سے موبائل فون چھیننے کی کوشش

01/08/2025

بنوں میں جاری بدامنی کے خلاف پولیس کا احتجاج پر دھاوا

31/07/2025

کچھ سیاسی لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی
بجلی بحالی کے حوالے سے پوسٹیں کرتے ہیں
ملک راحت خان زندہ باد وے

31/07/2025

ضلع بنوں کے دو اہم سیاسی رہنما عمرے کے لیے روانہ ہوگئے
ایک پی ٹی آئی اور
دوسرے کی جے یو آئی سے تعلق ہیں

31/07/2025

بنوں نورڈ کی اچھانک آپریشن شروع

بنوں: تھانہ میریان کے حدود میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

بنوں: تھانہ میریان کی حدود میں واقع علاقے نورڑ میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کا آغاز کیا، جو کامیابی سے جاری ہے۔

ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں سلیم عباس کلاچی بذات خود موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔

آپریشن کے دوران مختلف مقامات پر سخت ناکہ بندیاں قائم کی گئی ہیں جبکہ مشتبہ ٹھکانوں پر سرچ اور ریڈ آپریشنز بھی پوری قوت سے جاری ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے باعث متعدد شرپسند عناصر علاقہ چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔ تاہم، ان کی گرفتاری کے لیے ٹارگٹڈ کاروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

ڈی آئی جی سجاد خان نے اس موقع پر کہا کہ بنوں کو ہر قیمت پر شرپسندوں سے پاک کیا جائے گا۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ علاقے میں دیرپا امن قائم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے افسران اور جوانوں کے حوصلے بلند ہیں، اور وہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور چوکنا ہیں۔

آپریشن کا بنیادی مقصد علاقے کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنا اور شہریوں کو ایک پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اس کامیاب آپریشن پر بنوں پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا اور افسران و جوانوں کو شاباش دی۔

— ترجمان ریجنل پولیس آفیسر بنوں

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923485475905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Press News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share