
29/07/2025
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ "نورڑ کے مقام پر جانی خیل پل کو دھماکے سے نقصان پہنچا ہے" بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
علاقے میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے اور کسی قسم کے نقصان یا ہنگامی صورتحال کی کوئی مصدقہ اطلاع موجود نہیں۔
ایسی افواہیں صرف خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش ہوتی ہیں۔
براہِ کرم ہوش سے کام لیں، تصدیق کے بغیر کسی خبر کو سچ نہ مانیں اور نہ ہی آگے پھیلائیں۔
#بنوں #تردید