Bannu Headlines

Directions

Bannu Headlines Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Headlines, News & Media Website, Bannu Cantonment.

15/10/2026

کرم پل کے قریب فائرنگ، نذیر اللہ سکنہ دھرمہ خیل جانبحق، ہسپتال منتقل

15/10/2026

پشاور کے دیر کالونی میں سکول کی چھت گر نے سے 30جاں بحق جبکہ ز۔خ۔میوں کی تعداد52ہوگئی

14/10/2026

افسوسناک خبر 💔

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار رقیب شہید ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

14/10/2026

بدامنی اور دہشت گردی تعلیم، کاروبار اور زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کرتی ہے۔ جب تک بنوں سے بدامنی اور دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، امن کے قیام کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

صدر حضرت عمر بنوں پولیس امن کمیٹی

14/10/2026

بنوں اور لکی پولیس کو سلام پیش کرتے ہیں

13/10/2026

خیبر باڑہ بازار نادرہ آفس کے مناظر، بتایا جارہا ہے کہ مظاہرین نے باڑہ نادرہ آفس کا گھیراؤ کر کے تھوڑ پوڑ کی اور سامان جلایا،

تختی خیل قوم اینڈ لکی پولیس کمیٹی مشترکہ آپریشن ,  ایک ٹی ایس ہلاک، اسلحہ و موٹر سائیکل بھی برآمد، منجانب لکی پولیس امن ...
13/10/2026

تختی خیل قوم اینڈ لکی پولیس کمیٹی مشترکہ آپریشن , ایک ٹی ایس ہلاک، اسلحہ و موٹر سائیکل بھی برآمد،
منجانب لکی پولیس امن کمیٹی

13/10/2026

بنوں پولیس آمن کمیٹی کا ہوید کے علاقے میں آپریشن، تین د ہ ش ت گردوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Headlines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share