MAMA KHEL HD NEWS

MAMA KHEL HD NEWS "The fastest media platform! Follow us for the latest updates. For all types of coverage and interviews, contact us at 03342143946."admin Zafran Khan🇵🇰

26/08/2026

رہنمائی درکار!
علاقہ میریان میں انٹرنیٹ سگنلز تاحال بحال نہیں ہو سکے، جبکہ 25 تاریخ، جو آخری ڈیڈ لائن تھی، بھی گزر چکی ہے۔ اب آئندہ کیا ہوگا؟ متعلقہ حکام سے رہنمائی کی درخواست ہے۔

بنوں کی تحصیل میریان، جانی خیل اور بکاخیل میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی مسلسل بندش نے عوام کی زندگی...
22/08/2026

بنوں کی تحصیل میریان، جانی خیل اور بکاخیل میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی مسلسل بندش نے عوام کی زندگی شدید متاثر کر دی ہے۔ کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں، مریضوں کے لواحقین بروقت رابطہ نہیں کر پا رہے، مسافر گھر والوں سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔جبکہ عام شہری روزمرہ کے ضروری معاملات میں بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

اگر سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر عارضی طور پر سروسز کی معطلی ناگزیر تھی، تو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد اب اس فیصلے پر سنجیدگی سے نظرِ ثانی کی جانی چاہیے۔ امن و امان کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ عوام کے بنیادی مواصلاتی حقوق کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان، متعلقہ اداروں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے میریان، جانی خیل اور بکاخیل میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز فوری طور پر بحال کی جائیں تاکہ عوام معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔

آوازِ عوام، حقِ عوام — رابطہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

وزیر اعلی سہیل آفریدی بنوں پہنچ گئے.....
16/08/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی بنوں پہنچ گئے.....

16/08/2026

اب میر شیر خان چوک میں عامر بیکری کا ہر قسم کا سامان مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
عامر بیکری کی ہر قسم کی مٹھائیاں
کاسمیٹکس کا سامان
برتھ ڈے کیک 🎂
اور دیگر اشیاء
📞 رابطہ: 03303051312

15/08/2026

"کانسٹیبل ثناء اللہ خان کے بھتیجے، فطیع اللہ خان ولد معین خان زرگر ممہ خیل، کی شاندار شادی کی تقریب۔ پورا ویلاگ ضرور دیکھیں۔"

09/08/2026

جن ضعیف ماں باپ کی ویڈیو ہم نے بنائی تھی، الحمدللہ بہت سے لوگوں نے تعاون کیا۔ 20,832 روپے مجھے موصول ہوئے، جو انہیں پہنچا دیے گئے ہیں، لیکن ان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔

ان کے ذمہ 60 ہزار روپے سے زائد قرض ہے، جبکہ گھر کا کرایہ بھی ادا کرنا ہے۔ اس لیے تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مزید مدد کریں۔

آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
Easypisa 03169647690

09/08/2026

ایک چنگچی سے نواز زرگر خیل ہسپتال سے ڈیری تک آدھی بوری چینی گر گئی ہے۔ اگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں: 03332819628

07/08/2026

ایک ضعیف میاں بیوی انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خاوند گردوں کے مرض میں مبتلا ہے، جبکہ ان کے بچے بھی ان کا کوئی سہارا نہیں بن رہے۔ کرائے کے گھر میں رہتے ہیں، نہ کرایہ ادا کرنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی گھر میں راشن موجود ہے۔
اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے ان کی مالی مدد کریں۔
ایزی پیسہ: 03169647690 zafran khan
رابطہ: 03342143946

06/08/2026

ہم نام کی طور پر آزاد ہیں لیکن امن سے محروم ہیں، ایسی آزادی کا کیا مطلب ہے جس میں اطمینان نہیں، سکون نہیں اور انسان اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا؟

06/08/2026

🌹 دستار بندی کی پُروقار و بابرکت تقریب 🌹

الحمدللہ!

حافظ یاسین اور حافظ رضاء اللہ ولد گل لائق شاہ اسماعیلی (ممہ خیل) کی دستار بندی کی خوبصورت اور روح پرور تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔

اللہ تعالیٰ دونوں حفاظِ کرام کو قرآنِ مجید پر ہمیشہ عمل کرنے، دینِ اسلام کی خدمت کرنے اور والدین و اساتذہ کے لیے باعثِ فخر بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

Address

خیبر پختونخوا
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAMA KHEL HD NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAMA KHEL HD NEWS:

Shortcuts

Share