MAMA KHEL HD NEWs

MAMA KHEL HD NEWs "The fastest media platform! Follow us for the latest updates. For all types of coverage and interviews, contact us at 03342143946."admin Zafran Khan🇵🇰

Zafran media and tech point.
13/08/2025

Zafran media and tech point.

12/08/2025

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتاہے کہ میٹرک سالانہ امتحان دوم 2025 کے آن لائن داخلوں کیلئے پورٹل کھول دیا گیا ہے،
لنک کمنٹ سیکشن میں دستیاب ہے

10/08/2025

سوکڑی جبار منداتی کیٹکی میں دیوار تنازع پر مقامی اور وزیر قبائل میں فائرنگ، 1 جاں بحق، 6 زخمی۔ ذرائع

09/08/2025

ماشاءاللہ باران رحمت شروع 🌧🌨

02/08/2025

کوئی بھی سٹوڈنٹ رزلٹ دیکھنا چاہتا ہے۔ مجھے اپنا رول نمبر سینڈ کریں۔

دی مسلم پبلک سکول کے ہونہار طالبعلم عطا۶ الرحمن نے سالانہ امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 1086 نمبرز حاصل کیے اور...
02/08/2025

دی مسلم پبلک سکول کے ہونہار طالبعلم عطا۶ الرحمن نے سالانہ امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 1086 نمبرز حاصل کیے اور ادارے کا نام روشن کیا۔
اس کامیابی پر دی مسلم پبلک سکول کے تمام سٹاف کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Zafran Khan Bannuzai

02/08/2025

02/08/2025

ان لائن رزلٹ چیک کرنے کےلیے میسج میں اپنا رول نمبر سینڈ کریں

TOP POSITION HOLDERS - SCIENCE GROUPSSC (ANNUAL-I) EXAMINATION, 2025
02/08/2025

TOP POSITION HOLDERS - SCIENCE GROUP
SSC (ANNUAL-I) EXAMINATION, 2025

⚠️ اہم اطلاع! موبائل صارفین خبردار! ⚠️🚫 کسی صورت بھی اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ نہ کریں!نمبر📞 : 0517062038اطلاعات کے ...
02/08/2025

⚠️ اہم اطلاع! موبائل صارفین خبردار! ⚠️
🚫 کسی صورت بھی اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ نہ کریں!
نمبر📞 : 0517062038
اطلاعات کے مطابق، یہ نمبر انتہائی خطرناک فراڈ کالز کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس نمبر پر کال اٹینڈ کرنے کے بعد صرف 5 سے 7 سیکنڈ میں آپ کے موبائل اکاؤنٹس جیسے جیز کیش، ایزی پیسہ یا دیگر والٹس خالی ہو سکتے ہیں۔

📌 یہ فراڈ کرنے والے اب صرف OTP نہیں مانگتے، بلکہ جدید سافٹ ویئر کے ذریعے فون ہیک کر لیتے ہیں۔

✅ احتیاطی تدابیر:

اس نمبر سے کال بالکل اٹینڈ نہ کریں۔

کسی کو اپنی ذاتی یا بینک معلومات نہ دیں۔

یہ پیغام اپنے دوستوں اور فیملی تک لازمی پہنچائیں تاکہ وہ بھی محفوظ رہیں۔

📢 Mama KHEL HD News
👤 Admin: Zafran Khan

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کے اعلان کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے...
01/08/2025

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کے اعلان کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ طلباء کے طویل انتظار کا خاتمہ، 2 اگست 2025 بوقت 11:00 بجے نتائج بورڈ ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

✅ طلباء اپنے رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.biseb.edu.pk سے دیکھ سکیں گے۔
✅ آن لائن ڈی ایم سی (e-DMC) بھی دستیاب ہوگی، جسے portal.biseb.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
✅ اصل ڈی ایم سی 7 اگست 2025 کے بعد اپنے اداروں سے وصول کی جا سکے گی۔

🔹 طلباء و والدین سے درخواست ہے کہ نتائج کے اعلان کے حوالے سے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز پر اپڈیٹس چیک کرتے رہیں۔

📍 مزید معلومات کے لیے:
🌐 www.biseb.edu.pk
📘 Facebook: BISEBannuKPGovt
🐦 Twitter: BISEBannuKPGovt



Mama KHEL HD news
Admin Zafran Khan Bannuzai

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAMA KHEL HD NEWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAMA KHEL HD NEWs:

Share