01/08/2025
ایڈووکیٹ مُرید حیات کی بلاجواز گرفتاری کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
📍 پولیس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی بدتمیزی اور غیر اخلاقی رویے پر شدید تحفظات ہیں۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہرگز برداشت نہیں کیے جا سکتے۔
🛑 ہم آئی جی خیبر پختونخوا، ڈی آئی جی اور ڈی پی او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری معطل کیا جائے۔
✊ نوجوان قیادت ہمیشہ انصاف، قانون کی حکمرانی اور شہری حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔