Bannu Press HD

Bannu Press HD ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت

19/05/2026

نماز فجر با جماعت پڑھنے والوں
السلام علیکم 👋

19/05/2026

تبلیغی اجتماع بنوں کی دوسرے حصے کی باقاعدہ آغاز ہوگیا

11/05/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بنوں پہنچ گئے
اہم فیصلے متوقع

پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگی
10/05/2026

پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگی

مولانا بہار علی صاحب پر الزمات (حافظ ابراہیم کی ردعمل )مفتی بہارعلی صاحب پر آج کل بے بنیاد الزامات اور افواہیں پھیلائی ج...
27/04/2026

مولانا بہار علی صاحب پر الزمات (حافظ ابراہیم کی ردعمل )
مفتی بہارعلی صاحب پر آج کل بے بنیاد الزامات اور افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مفتی صاحب نے اپنی زندگی میں بے شمار تکالیف، آزمائشیں اور مشکلات دیکھی ہیں۔ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ ان کے سامنے کوئی آواز اٹھانے کی ہمت نہیں کرتا تھا، مگر آج کچھ لوگ بغیر تحقیق ان کی شخصیت اور کردار پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ مفتی بہارعلی صاحب کو اپنے دادا کی طرف سے تقریباً دو سو کنال زمین وراثت میں ملی تھی۔ اسی زمین میں سے کچھ حصہ فروخت کرکے انہوں نے دبئی، متحدہ عرب امارات میں اپنا جائز کاروبار قائم کیا۔ ان کے ایک بھائی پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ ہیں جبکہ ایک بھائی سعودی عرب میں محنت مزدوری کر رہے ہیں۔ یہی ان کے خاندان کا ذریعۂ معاش اور کل ترکہ ہے۔

میں ذاتی طور پر انہیں جانتا ہوں کیونکہ وہ میرے ننھیال سے تعلق رکھتے ہیں، اور میں پورے یقین سے کہتا ہوں کہ وہ ایک صاف ستھرے، باعزت، دیندار اور نیک خاندان سے تعلق رکھنے والے انسان ہیں۔ ان کی دینی خدمات، کردار اور شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔

آخر سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی موروثی زمین بیچ کر حلال کاروبار کرے، اپنے خاندان کے لیے بہتر مستقبل بنائے، تو کیا یہ جرم ہے؟
کاروبار کرنا کوئی گناہ نہیں بلکہ رزقِ حلال کمانا باعثِ عزت ہے۔

لہٰذا ایسی جھوٹی افواہوں پر کان نہ دھریں جو مفتی صاحب کی شخصیت یا ان کی دینی وقار کے بارے میں شکوک پیدا کریں۔ بغیر تحقیق کسی پر الزام لگانا نہ انصاف ہے اور نہ ہی دین کی تعلیم۔
حافظ ابراہیم خان
چیف ایڈئٹر بنوں پریس نیوز
Bannu Press Tv
Bannu Press HD
Bannu Press News





26/04/2026

بنوں میں بہترین ٹریول ایجنسی کی نام بتائیں جس کیساتھ اپ نے عمرہ کا سفر کیا ہو اور اپ مطمئن ہو

08/11/2024

یا اللہ بنوں گل ہمیشہ کے لئے امن کی گہوارہ بنا

Address

Bannu
Bannu

Telephone

+923345380384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Press HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share