Daily Reporters

Daily Reporters news, media and interviews. This platforme is special for needy and poor peoples

08/08/2025

کمیٹی نکلنے کی خوشی میں کسٹمر نے TKR میں پلیٹر بک کروا لیا
Tahir Khan

08/08/2025

نیا سٹاک آ گیا || لمٹڈ سٹاک آیا ہے || پہلے آئیں پہلے پائیں
پتہ نیو ٹی ایم اے پلازہ پریٹی گیٹ بنوں دکان نمبر 15
وٹسپ۔ 03350555564

07/08/2025

منڈان تھانے کے حدود میں ایک معزز شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا
ایک موبائل ، پرس، سب کچھ لے لیا

07/08/2025

Group No 1 draw No 10

اس غریب حافظ صاحب کے کندھے کے آپریشن پر اسکے اپنے صحت کارڈ سے 675000 روپے نکلے ہیں جن لوگوں کیساتھ ایسا ہوا ہے وہ وٹسپ م...
06/08/2025

اس غریب حافظ صاحب کے کندھے کے آپریشن پر اسکے اپنے صحت کارڈ سے 675000 روپے نکلے ہیں
جن لوگوں کیساتھ ایسا ہوا ہے وہ وٹسپ میں رابطہ کریں
انکی لسٹ تیار کی جائے گی میرے سامنے یہ تیسرا کیس آ رہا ہے

حکومت شفاف تحقیقات کر کے اس بے بس و مجبور کو انصاف دلانے || بصورت دیگر ہمارے سوشل میڈیا کی تمام کمیونٹی کا اسکے خلاف کری...
05/08/2025

حکومت شفاف تحقیقات کر کے اس بے بس و مجبور کو انصاف دلانے || بصورت دیگر ہمارے سوشل میڈیا کی تمام کمیونٹی کا اسکے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہوگا

https://www.facebook.com/share/v/1E92XVdq3U/

04/08/2025

برکت بھائ مسجد کے لئے بہت محنت کرتے ہیں || میں نے سوچا میں بھی حصہ لے لوں
اس ویڈیو کو لازم شئیر کریں
رابطہ و ایزی پیسہ۔ 03349482626

ایک ننھی جان جسکے بدقسمت بابا کے پاس کچھ بھی نا بچا جس سے علاج کر سکے ||میں اسکی بتائی مکمل داستان شئیر کر رہا ہوں اسکے ...
04/08/2025

ایک ننھی جان جسکے بدقسمت بابا کے پاس کچھ بھی نا بچا جس سے علاج کر سکے ||
میں اسکی بتائی مکمل داستان شئیر کر رہا ہوں اسکے بعد فیصلہ آپکا ہے
آپ اگر کسی بے سہارا پر رحم کھائیں گے تو اللہ تعالی کی رحمت جوش کھا کر آپکی طرف متوجہ ہوتئ ہے جسکا میں خود شاہد ہوں
اس معصوم فرشتے کے بابا غموں کے بہت بڑے پہاڑ عبور کر چکا ہے مگر اس بار وہ ٹوٹ کر بکھر رہا ہے ۔
پہلے بابا تھے جسکے لئے ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ اللہ کو پیارے ہوگئے
پھر ایک بیٹا تھا جو پیدائشی معذور تھا اسکے دل میں سوراخ تھے اور اسوقت صحت کارڈ کی سہولت بھی موجود نہیں تھی۔
بابا کی فوتگی کے بعد اپنی پوری توانائی اس پر لگانے لگے اس نے بتاتے ہوئے بنوں کے شعبہ قلب ڈاکٹرز کے نام ایسے بتائے جیسے میڈیکل فیلڈ سے وابستہ بندہ ہو ۔
لیکن دراصل وہ میڈیکل فیلڈ سے پوری طرح بیزار
بچے کو بچانے بہن سے سونا قرض لیکر بیچ ڈالا اور کرتے کرتے 13 لاکھ روپے پر آپریشن کر ڈالا لیکن وہ اسکو بچا نا سکا اور بیٹا بھی چلا گیا
پھر قرض والے پیچھے پڑ گئے اسکے لئے زمین بیچنی پڑ گئ
اسکے بعد اسے لگا کہ اب پھر محبت شروع کرونگا لیکن اسکے بعد اسے اللہ نے بیٹی عطا فرمائ جسکی پیدائش کے ساتھ اسکی اہلیہ کے سپائنل کارڈ میں مسئلہ ہو گیا
اسکے بارے میں بتاتے ہوئے اس نے بنوں کے ڈاکٹر انور شاہ مرحوم اور ڈاکٹر خلیل مرحوم کے نام بھی بتائے
لیک بالا آخر بیگم کو پشاور لے گیا اور وہاں صحت کارڈ پر آپریشن کر لیا جبکہ دواوں اور کرائے کے لئے پھر سے قرض لینا پڑا
اور آپریشن بھی ایسا ہوا کہ انکی اہلیہ پیرالائز ہو گئ
اب ایک طرف وہ اہلیہ کی خدمت کر رہا ہے دوسری طرف وہی پیدا ہونے والی معصوم شہزادی جس سے ماں عمر بھر کے لئے معذور ہو گئ اسکی جان کے لالے پڑ گئے۔
جب وہ یہ سب بتا رہا تھا تو میرے گلے میں درد ہونے لگا کہ اب ان مسائل کا حل کہاں سے ڈھونڈیں گے۔
ہم تو بس کسی کو راشن دے دیں کسی کو کچھ دوا کسی کو کچھ تھوڑا سا
لیکن بھائ پر ایک طرف 28 لاکھ کا قرض دوسری طرف گھر میں فاقے اور اسکے بعد معذور اہلیہ اور بیمار بیٹی
سوچا آپکے ساتھ شئیر کر لوں اگر سب ساتھی مل کر دل کھول کر اس بھائ کی مدد کریں تو اسکا قرض بھی اتر سکتا ہے
اور اسکے مریضوں کا علاج بھی
اور اسکی تھکان بھی دور ہو سکتی ہے۔
طریقہ یہ ہے کہ ہر دیکھنے والا خود بھی مدد کرے اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والا اس پوسٹ کو اپنے مخیر دوستوں سے بھی شئیر کریں
ایسے بندے کی دعا رد نہیں ہوتی جس پر آزمائشوں کے پہاڑ ٹوٹے ہوں۔
سوچیں اسکی دعا ہمیں کہاں تک پہنچا سکتی ہے
بہت شریف اور نیک انسان ہیں نمبر یہاں پر دے رہا ہوں۔
رابطہ۔۔۔۔03314683183
جیز کیش۔ 03086649064

02/08/2025

بنوں وکلا برادری کے لئے کھٹن آزمائش
مرید حیات ایڈوکیٹ دفعہ 3 MPO
کے تحت ہری پور جیل منتقل

Address

P/o Kot Adil
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Reporters:

Share