Bannu Miryaan News

Bannu Miryaan News بنوں میریان نیوز میریان کے عوام کا اور بنوں کے عوام کا اپنی نیوز جو بروقت رپورٹنگ کررہاہے... بنوں میریان نیوز... اپ کی آواز

بنوں میریان نیوز کے ٹیم کے طرف سے عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو #2025
07/06/2025

بنوں میریان نیوز کے ٹیم کے طرف سے عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
#2025

چین نے پاکستان کو اپنے جدید ترین پانچویں نسل کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے J-35 رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ابتد...
03/06/2025

چین نے پاکستان کو اپنے جدید ترین پانچویں نسل کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے J-35 رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 40 طیاروں کی خریداری متوقع ہے، جن کی ترسیل آئندہ دو برسوں میں شروع ہو جائے گی۔ یہ پیش رفت نہ صرف پاکستان کی فضائی قوت میں نمایاں اضافہ کرے گی بلکہ پاک چین دفاعی تعاون کو بھی نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔

وفاقی بجٹ کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلبقومی اسمبلی اورسینٹ کا اجلاس 10 جون کو طلب کرلیا گیاصدرمملکت نے دو...
03/06/2025

وفاقی بجٹ کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب

قومی اسمبلی اورسینٹ کا اجلاس 10 جون کو طلب کرلیا گیا

صدرمملکت نے دونوں ایوانوں کے اجلاس 10جون 2025 بروز منگل طلب کئے ہیں

سینیٹ میں بھی 10 جون کو بجٹ کی کاپیاں ٹیبل کی جائیں گی

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون شام پانچ بجے ہوگا

سینیٹ کا اجلاس 10 جون شام 6بجے ہوگا

03/06/2025

Ex-Senetor Baz Muhammad Khan Adrees To Tehsil Bannu Qumi Jirga.
Listen All This

03/06/2025

جے یو آئی کے صوبائی رہنما چیف آف منڈان ملک یوسف ﷲ خان کی تحصیل بنوں میں قومی جرگہ جے موقع پر تلخ مگر نصیحت اموز تقریر

3 اور 4 جون کے دوران بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی / جھکڑ / گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی عید کی تعطیلات کے دور...
02/06/2025

3 اور 4 جون کے دوران بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی / جھکڑ / گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی عید کی تعطیلات کے دوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع

محکمہ موسمیات کے مطابق نم آلود ہوائیں ملک کے شمال مشرقی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی 03 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا

امکان۔ جس کے باعث :

02 ( شام رات) سے 05 جون 2025 کے دوران : کشمیر ، گلگت بلتستان، مری، گلیات، چترال، دیر، سوات، مالا کنڈ ، مانسہرہ، بلگرام، شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری / موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔

03 ( شام / رات) سے 04 جون کے دوران : اسلام آباد ، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی ، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ ، مہمند ، خیبر ، اورکزئی، کرم ، کوہاٹ، بنوں، کرک اور وزیرستان میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری / موسلا دھار بارش کی بھی توقع ۔ اس دوران جنوبی پنجاب میں آندھی / جھکڑ چلنے کا بھی امکان ہے۔

07 ( شام/ رات) سے 09 جون : عید الاضحی پر دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

ممکنہ اثرات اور احتیاطی تدابیر :

اسلام آباد سمیت بالائی وسطی حصوں میں آندھی / جھکڑ / ژالہ باری / گرج چمک اور تیز / موسلا دھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ ۔

کاشت کار حضرات اپنی فصلوں کے معاملات موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں۔

عوام الناس مسافروں اور سیاحوں کو خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ۔

02/06/2025

عید قربان #2025
عید قربان میں اس طرح کا پروفیشنل استاد ہونا چاہیئے.. بعض لوگ تو دوپہر تک بھی جانور ختم نہیں کرسکتے

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگیں؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا عید الضحی کے موقع پر سرکاری طور پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا وفا...
02/06/2025

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگیں؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا
عید الضحی کے موقع پر سرکاری طور پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا
وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
2025

01/06/2025

#بنوں
ضلع بنوں کے علاقہ شہبازعظمت خیل میں فائرنگ کی اطلاع
شہباز عظمت خیل، بنوں میں افسوسناک واقعہ!
بھائی نے اپنے ہی بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، ایک فرد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
کیا رشتوں کی حرمت اتنی سستی ہو گئی ہے؟ کیا غصہ، انا اور بےصبری ہمارے دل و دماغ پر مکمل قابض ہو چکے ہیں؟
آج ضرورت ہے کہ ہم اپنے معاشرے کو اس زہر سے بچائیں —صبر، برداشت، اور بات چیت کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔ اپنے غصے کو قابو میں رکھنا سیکھنا ہوگا۔ چھوٹے چھوٹے مسائل کو خون خرابے میں بدلنے سے روکنا ہوگا۔
اللہ ہمارے پشتون معاشرے سمیت پوری امت کو شعور، صبر اور درگزر کی توفیق دے۔ آمین۔

01/06/2025

ضلع بنوں کے تحصیل ککی کے نامور شاعر و نعت خواں گل خوبان ککی کا نوجوانوں کے لئے نصیحت اموز نظم... سنئے اور شیئر کرے

01/06/2025

بڑی عید کے دنوں بیوپاری اور گاہک خضرات اپنا بہت خیال رکھیے... جانوروں کا کوئی اعتبار نہیں...
زندگی بھر کے لئے اپکو معذور بھی کرسکتے ہیں

ویلج کونسل نورڑ 1 کے نومنتخب چیئرمین ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے آج نورڑ 1 میں مفت میڈیکل کیمپ قائم کیا. اس مفت میڈی...
18/02/2022

ویلج کونسل نورڑ 1 کے نومنتخب چیئرمین ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے آج نورڑ 1 میں مفت میڈیکل کیمپ قائم کیا.
اس مفت میڈیکل میں سینکڑوں غریب مرد خواتین اور بچوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور موقع پر مفت دوائیاں فراہم کردی گئی.
انشاءاللہ مفت میڈیکل کیمپ ویلج کونسل نورڑ 1 میں جگہ جگہ قائم کیا جائے گا.
ملک عرفان اللہ خان کے مطابق یہ مفت میڈیکل کیمپ ویلج کونسل نورڑ 1 کے ساتھ ساتھ ویلج کونسل نورڑ 2 میں بھی جگہ جگہ قائم کردیا جائے گا...
اس موقع پر ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے ایک چھوٹے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ طور پر پولیو کمپین کا افتتاح بھی کردیا..
ہمارا مقصد، خدمت انسانیت

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Miryaan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share