23/05/2026
خیبرپښتونخوا کی گیارہ سالہ بچی کی نکاح کی ویڈیو پر ماں کی وضاحت
میرے خیال میں ویڈیو زور زبردستی سے بنائ جارہی ہے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بچی اور اسکی ماں کو تخفظ دے اور ان ظالوموں سے رہائ دے