PTI News Of Bannu

PTI News Of Bannu M salman khan

17/02/2024
16/02/2024

نظم

28/12/2023

قوم کے اصل جرم. . . . . . . . .

27/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بنوں کا دفتر کینٹ سے باہر نکال لے۔
تاکہ عوام کیلئے رسائی اسان ہو۔
کمنٹ میں رائے دیں ؟

06/09/2023

‏9 مئی واقعات اور جعلسازی مقدمات میں ضمانت خارج کرنے کے فیصلے کےخلاف عمران خان کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت شروع۔۔!!

05/08/2023

“میں اگر جیل میں بھی چلا گیا تو آپ نے پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے”

ایک سوال ہے جو کافی دیر سے ذہن میں سوار ہے!ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی اور پ...
16/05/2023

ایک سوال ہے جو کافی دیر سے ذہن میں سوار ہے!

ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی اور پکڑے بھی گئے اس بات کی خوشی ہوئی کہ ہمارے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی ہے ان سب کا پتہ نام والدیت سب سامنے آ گیا
لیکن اس ہی ملک پاکستان میں رہنے والے شہریوں کے ہاں روز چوری ، ڈکیتی ، قتل دھماکے اور ٹارگٹ کیلنگ ہوتا ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیخ چیخ کے ملزم کا چہرہ دیکھا رہی ہوتی ہے ان کا اس طرح ڈیٹا سامنے نہیں آتا نہ ہی وہ پکڑنے جاتے ہیں۔۔
کیا حکومت اور پولیس خود ہی انکی سہولت کار تو نہیں ہے؟ یا عام شہری کی جان و مال کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور اگر عام شہری کی جان و مال قیمتی ہے تو پھر حملہ آور اور سہولت کار دونوں کی شناخت کیوں نہیں ہوتی اور چھپائی کیوں جاتی ہے ؟

ساتھی رہنمائی فرمائیں!
منقول

09/05/2023

"آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، وقت آ گیا ہے کہ سب کو نکلنا پڑے گا"

چیئرمین عمران خان کا گرفتاری کی صورت میں پیشگی ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام

30/04/2023

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI News Of Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI News Of Bannu:

Share