10/02/2021
Referral link :
minepi.com/Falconmirakhel
Refferal code : Falconmirakhel
پائی کوئن (Pi Coin)اس کی قیمت فرض کریں لانچ ہونے کے چند ماہ بعد دس ڈالر پر بھی پہنچ جاتی ہے تو اگر آپکے پاس ایک ہزار پائی کوئنز بھی ہیں تو یہ سمجھیں کہ پندرہ سے بیس لاکھ روپے پاکستانی کرنسی میں آپکو فائدہ ہو گا۔ ان شاءاللہ
اور یہ لانچ ہونے تک آپکے پاس ایک ہزار نہیں بلکہ پانچ پانچ ہزار سے بھی زائد ہونی چاہئے تا کہ اگر اس کی پرائس ایک ڈالر بھی ہوتی ہے تو آپکو پندرہ بیس لاکھ روپے کا فائدہ ہو۔
اس کے علاوہ ذرا تصور کریں کہ اس کی پانچ ہزار کوئنز آپکے پاس ہیں تو پھر اس کی قیمت سو ڈالر تک پہنچ جاتی ہے تو؟؟؟
پھر تو کیا ہی کہنے!!!
ایک سو ستر روپے کا ڈالر بھی ہو تو آپکو آٹھ کروڑ پچاس لاکھ کا منافع ہونے والا ہے۔۔۔۔۔
زیادہ لمبا چوڑا نہ سوچیں پندرہ بیس لاکھ کا ہی ذہن میں رکھیں تو آپکی قسمت بدل سکتی ہے یا نہیں؟
اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں سو فیصد ممکن ہے کہ آپکی محنت رنگ لائے اور آپکی زندگی رنگ جائے۔۔۔
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا نہ ہی کوئی مستقبل کا حال بتا سکتا ہے۔
میری ریسرچ کے مطابق میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ کرنسی ضرور لانچ ہو گی۔
اور اچھی پرائس پر لانچ ہو گی۔ جن کرنسیز کو کوئی جانتا بھی نہیں وہ کرپٹو کرنسیز لانچ ہو کر پانچ سات ڈالرز فی کوئن پر پہنچ جاتی ہیں تو اس پر تو پھر بھی اس وقت کروڑوں لوگ نظر جما کر بیٹھے ہوئے ہیں جن میں 80 لاکھ تو اس ایپ کے یوزرز ہیں۔۔۔جو تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ابھی اگلے چند ماہ میں یہ سو کروڑ تک پہنچنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔۔
پانچ ملین اس ایپ کے گوگل پر ڈاؤنلوڈ دیکھے جا سکتے ہیں۔
87 ہزار سے زائد لوگوں نے گوگل پر اس کو ریوو دیئے ہیں اور اچھے ریویو ہیں۔۔
ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ ان کے یوٹیوب کے چینل کے سبسکرائبرز ہیں۔
اور ایک ایک ملین سے زیادہ ان کی یوٹیوب ویڈیوز کے ویوز ہیں۔
گوگل پر پانچ ملینز ڈاؤنلوڈ تو ہیں ہی اور جو لوگ یہ ایپ ایک دوسرے کو شیئر اٹ کے ذریعے انسٹال کرواتے ہیں ان کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔
اس کرنسی کو لانچ کرنے والی ٹیم کے تین لوگ Stanford یونیورسٹی کے PHD ہولڈرز ہیں اور ان کے علاؤہ ٹیم کے باقی لوگ بھی ہیں۔ یہ ٹیم کے لوگ اس یونیورسٹی میں ڈیجٹل کرنسیز، ڈی سینٹرلائیز دولت اور ڈی سینٹرلائز سسٹم اور دولت کی تقسیم جیسے موضوعات پر پڑھاتے رہے ہیں۔۔۔
ان تمام حقائق و تحقیق کی روشنی میں، میں تو یہی کہوں گا کا اس کرنسی کا مستقل بہت روشن ہے۔
محنت کرتے رہیں۔ مائننگ کرتے رہیں۔۔
دوستوں کو انوائیٹ کرتے رہیں اور مائننگ کی اسپیڈ تیز اور تیز کرتے رہیں۔ تا کہ آپ پائی کوئینز جتنے زیادہ ہو سکے اس کی فری مائننگ بند ہونے سے پہلے جمع کر لیں۔
اللہ تعالیٰ محنت کا پھل ضرور دیتا ہے۔
اور ہاں آپ جن دوستوں عزیزوں کو پائی کرنسی کی مائننگ میں جائن کروانے کے لئے آمادہ کرنا چاہتے ہیں اُنکو یہ بات سمجھانے کے لئے میرا یہ مضمون ضرور بھیجیں تا کہ وہ سمجھ سکیں کہ یہ موقع ان کے لئے کتنا بڑا زندگی بدلنے والا موقع ثابت ہو سکتا ہے۔
اس میں ہمارا کچھ بھی خرچ نہیں ہو رہا بس باقاعدگی سے ایپ کو روزانہ چلانا اور دل کرے تو اپنے کم از کم پانچ دوستوں کو ضرور انہیں اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے جائن کروانا بس۔
👇👇👇👇👇
Invitation link
https://minepi.com/Falconmirakhel
👇👇👇👇👇
Code:
Falconmirakhel
Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.