Bannu Haqeeqat News

Bannu Haqeeqat News بنوں حقیقت نیوز آپ کو بنوں کی حقیقت بتائے گا انشاء اللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونگیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئے، 💔گیلامن وزیر اس دنیا سے گیل...
10/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
گیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئے، 💔
گیلامن وزیر اس دنیا سے گیلا کرتے ہوئے اس فنی دنیا سے رخصت ہوگئے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ گیلامن وزیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

Rip Gilaman Wazir 🤲🏻🥀
حقیقت 🥲💔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



















.


28/12/2023

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے اوریجنل سند بنام فرحان رحیم ولد عبدالرحیم بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں ٹاؤن کے آس پاس کھیں گر گئے ھیں۔ اگر کسی کو ملے،تو 03125761284 پر رابط کریں

  23,,24,,25 فروری تبلیغی اجتماع_ضلع_بنوںتمام دوست سے گزارش ہے کہ اس اجتماع میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ ھماری دعا ھے کہ ال...
19/02/2023


23,,24,,25 فروری تبلیغی اجتماع_ضلع_بنوں
تمام دوست سے گزارش ہے کہ اس اجتماع میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ ھماری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو خیر وعافیت کے ساتھ گزار دیں۔امین
یاالہی یہ اجتماع تمام عالم اسلام کے لئے راہ راست کا ذریعہ بنا دے آمین ثم آمین۔

  ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھےان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ہمیشہ پاکستان فرسٹ ا...
05/02/2023


ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے
ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ہمیشہ پاکستان فرسٹ ان کی سوچ اور نظریہ تھا، خدا غریق رحمت کرے،

 !  بنوں کے عوام سے التماس ہے کہ 33 دن تک بجلی صبح 8:30AM سے رات 6:00PM تک بند رہیگی۔۔۔۔ لہذا پانی کا استعمال اختیاط سے ...
24/01/2023

!

بنوں کے عوام سے التماس ہے کہ 33 دن تک بجلی صبح 8:30AM سے رات 6:00PM تک بند رہیگی۔۔۔
۔ لہذا پانی کا استعمال اختیاط سے کرے شکریہ

اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

  نوجوان اکثر پوچھتے ہیں کہ زندگی میں کامیابی کیسے ملتی ہے۔ میرا جواب یہ ہے کہ کامیابی کے لیے دل کی آواز سننا اور پہلا ق...
24/01/2023


نوجوان اکثر پوچھتے ہیں کہ زندگی میں کامیابی کیسے ملتی ہے۔ میرا جواب یہ ہے کہ کامیابی کے لیے دل کی آواز سننا اور پہلا قد م اٹھانا ضروری ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کامیاب ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کا وقت سوچنے میں لگ جاتا ہے۔ اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنی مثال پیش کروں۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد مجھے لگا کہ میں اس شعبہ میں آگے نہیں جا سکتا ۔ بہت سے لوگوں نے مجھے روکا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی کامیابی کی راہ ہے لیکن میرا دل کچھ اور کہہ رہا تھا ۔ اس کشمکش میں کئی روز گزر گئے اور پھر ایک روز میں نے دل کی آواز سنی اور فیصلہ کر لیا۔ میں نے سی ایس ایس کی کتابیں خرید یں اورخود کو گھر کے ایک کمرے تک محدود کرلیا۔ آٹھ ماہ کے بعد امتحان ہوا اور میری پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن تھی۔ اگر میں سوچوں میں گم رہتا ' دل کی بات نہ مانتا اور پہلا قدم نہ اٹھاتا تو یہ کامیابی کیسے ملتی۔
ایسی ہزاروں مثالیں ہیں۔ جب بھی لوگوں نے اپنے دل کی آواز سنی‘ فیصلہ کیا اور پھر سفر پر چل نکلے وہ ضرور کامیاب ہوئے ۔

اج کا دن ""11/1/2023 ""ضلع خیبر میں المانک دن کے طور پر یاد کیا جاٸیگا ،بچے کا نماز جنازہ ادا۔کنویں کو باقاٸدہ قبر ڈکلیٸ...
11/01/2023

اج کا دن ""11/1/2023 ""ضلع خیبر میں المانک دن کے طور پر یاد کیا جاٸیگا ،بچے کا نماز جنازہ ادا۔کنویں کو باقاٸدہ قبر ڈکلیٸر کردیا گیا ۔باڑہ کے تاریخ میں سب سے گہرا قبر 85 میٹر یحییٰ آفریدی کا نصیب ہوا،،💔😭

10/01/2023

السلام و علیکم
عجب نور صاحب لیکچرر ڈگری کالج 1 کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہے۔تمام احباب سے دعا مغفرت کی استدعا ہیں ۔۔۔
نماز جنازہ اج 2023-1-10 04.30pm ادا کی جائے گی ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون... 😪😪

06/01/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ ۔شوز خریدنے کی استطاعت چھن لی ہے👍🏼
کافی ٹیچرز اس پیج میں ھوں گئے لہذا اس بات پر خصوصی توجہ دیں شکریہ... ☺️💗

انا للہ و انا الیہ راجعون  فرحت اللہ کا ابو تاج محمود بقضائے الٰہی وفات ہوچکا ہے۔ نماز جنازہ کل 11:30 بجے بروز جمعرات آم...
29/12/2022

انا للہ و انا الیہ راجعون
فرحت اللہ کا ابو تاج محمود بقضائے الٰہی وفات ہوچکا ہے۔ نماز جنازہ کل 11:30 بجے بروز جمعرات آمندی گل حسن بنوں میں ادا کی جائے گی۔

 دا  #بنوں غیرتی او امن پسند عوام..❤️گزشتہ روز بنوں کے غیور عوام نے ہزاروں کے تعداد میں بنوں   میں شرکت کی۔ اور پورے ضلع...
10/12/2022


دا #بنوں غیرتی او امن پسند عوام..❤️
گزشتہ روز بنوں کے غیور عوام نے ہزاروں کے تعداد میں بنوں میں شرکت کی۔ اور پورے ضلع بنوں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کیا گیا ۔جن کا کئی مطالبات میں سب سے اہم مطالبہ #آمن کا ہے

23/09/2022


اب بنوں میں بھی آنلائن کاروبار شروع کر سکتے جس نے بھی آنلائن کاروبار کرنا ہے مجھ سے ربطہ کرے
صرف 3000 سے کام شروع کیا جا سکتا ہے
Whatsapp 03319872873

Address

Gala Mandi Road
Bannu

Telephone

+923319872873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Haqeeqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share