Khebar zalmi

Khebar zalmi please like these page

22/12/2024

Bannu view

ڈپٹی کمشنر بنوں نے 7 دنوں کیلئے اسلحہ، ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر دفعہ 144 نافذ کرکے پابندی لگادی...
27/10/2024

ڈپٹی کمشنر بنوں نے 7 دنوں کیلئے اسلحہ، ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر دفعہ 144 نافذ کرکے پابندی لگادی ہے۔

15/10/2024

بنوں پولیس أج بہت بہادری سے لڑی ۔
جس پر اسے سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
شہداء کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔اور سب پسماندگان کو صبر جمیل دیں۔
وطن پر جان قربان کرنا بہت بڑی قربانی ہے۔

06/10/2024

پٹواری اپنی اوقات کے
مطابق بات کریں
ہم نے دیھکے ہیں تمہارے لیڈر جو 1پلیٹ بریانی پر تمہارا ضمیر خرید تے ہیں

05/10/2024

اللہ کی قسم گھر میں ہوں
لیکن دل اور دماغ اسلام آباد ڈی چوک میں داخل ہونے والے نوجوانوں کیساتھ ہے ، سلامت رہے وہ لوگ جو اس انقلاب میں شامل ہوئے ہیں❤️

05/10/2024

اے ایمان والو ہر وقت استغفار پڑھا کرو
کہیں آپ کے گھر میں
پٹوری👉 پیدا نہ ہو جائے

😢😢😢😢😢😢
01/10/2024

😢😢😢😢😢😢

24/09/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
میرعلی ❤️‍🔥❤️‍🔥😭

09/08/2024

پاکستانی وہ واحد قوم ہے جس کو رمضان میں مسلمان ہونے کا اور 14 اگست کو پاکستانی ہونے کا احساس ہوتا ہے.

25/06/2024

بحثیت پختون خواہ کے رہائشی میں پختون خواہ میں کسی قسم کے فوجی آپریشن کی کھل کر مخالفت کرتا ہوں ۔ کاپی کرے اور پیسٹ کرے

Sare omthy moslema ko need Mubarak 👑👑👑👑♥️♥️♥️
17/06/2024

Sare omthy moslema ko need Mubarak 👑👑👑👑♥️♥️♥️

16/06/2024

حکومت نے میری صحت کےلئے 27 روپے، میری تعلیم کےلئے 54 روپے جبکہ میرے دفاع کےلئے 7209 روپے رکھے ہیں۔ حالانکہ میں اتنا خوبصورت بھی نہیں ہوں پھر بھی پتہ نہیں کس بات کی اتنی سیکیورٹی مل رہی ہے۔ :O

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khebar zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khebar zalmi:

Share

Category