Blood Bank

Blood Bank Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Blood Bank, Media/News Company, Bannu.

26/04/2022

اے نیگٹیو بلڈ کی سحت صرروت ہے رابط نمبر 03337021637

21/04/2022

ایمرجنسی میں کے جی این ہسپتال میں ایک مریض کو اے نیگیٹو بلیڈ کی شدید ضرورت ہے۔03459268061

26/03/2022

کے جی این ہسپتال میں بی نیگیٹو اور او نیگیٹو بلیڈ کی شدید ضرورت ہے جو بھی بھائی اللہ کے راضا کلیے ڈونیٹ کرتا ہے مہربانی اس لمبر پر رابطہ کریں۔03329437894۔۔۔03359119494۔

ایک مریض کو بی پازیٹو خون کی ضرورت ہے اگر کوئی دینا چاہے پلیز.کے جی این03459268061
04/03/2022

ایک مریض کو بی پازیٹو خون کی ضرورت ہے اگر کوئی دینا چاہے پلیز.

کے جی این

03459268061

ہمارے پشتون بھائیوں کو سلام میں فخر کرتا ہو ایسے نوجوانوں پر  شکریہ پشاورخون کا عطیہ دے کر ثابت کر دیا انسانیت زندہ ہےPr...
04/03/2022

ہمارے پشتون بھائیوں کو سلام میں فخر کرتا ہو ایسے نوجوانوں پر
شکریہ پشاور
خون کا عطیہ دے کر ثابت کر دیا انسانیت زندہ ہے

Proud off u pashtoon bahi you

13/02/2022

خون دینے سے صرف سوئی چبھنے جتنا درد ہوتا ہے
خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند
سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔

سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔

سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔

سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*

04/02/2022

اسلام علیکم دوستوں۔۔۔ایک دوست کو A+بلڈ کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہیں تو برائے مہربانی ڈونیٹ کردیں۔۔
رابطہ نمبر۔۔03459268061

22/01/2022

Salam friends
Ek dost ko AB+ blood ki zarorat hai zanana hospital mai Operation k liye agr koi dost dena chahta hai . Contact plz
03459268061

27/09/2021

خون عطیہ کرنے کے فوائد

•» طبی تحقيق کے مطابق انسانی جسم میں موجود RBC یعنی سرخ خلیے ہر 120 دن بعد تديل ہوتے ہیں.
•» لہذا ہر انسان کو ہر 3 ماہ بعد اپنا خون عطیہ کرنا چاہئے.
•» خون عطیہ کرنے سے دل کی بیماری اور ہرٹ اٹیک کا خطرہ 80٪ تک کم ہوجاتا ہیں.
•» خون عطیہ کرنے سے نظام خون اور خون بننے کا عمل تیز ہوجاتا ہیں.
•» خون عطیہ کرنے والے بہت کم بیمار پڑھتے ہیں.
•» بیمار ہونے کی صورت میں جلد ٹھیک ہوتے ہیں.
•» خون عطیہ کرنے سے جسم میں ایر ن کی کمی متوازن رہتی ہیں.
•»خون عطیہ کرنے سے فالج کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجا تا ہیں.
•» خون عطیہ کرنے سے کینسر جیسے امراض سے بچا جا سکتا ہے..

( ہم سب کو چاہیے کہ سال میں3 مرتبہ خون عطیہ کیا کرے کیونکہ خون دینے کا عمل بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہیں)
خالد وزیر

04/07/2021

Please share

بےشک
02/05/2021

بےشک

01/05/2021

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share