20/07/2025
عمران خان کی رہائی اور 5اگست کے اختجاج کو کامیاب بنانے کیلئے پی ٹی آئی بنوں ورکرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے،
انصاف یوتھ ونگ کے سینئر رہنما وحید خان کے رہائش گاہ بنوں سٹی میں پاکستان تحریک انصاف پی کے 102 کے ورکرز کا عمران خان کی رہائی کیلئے ہونے والے ممکنہ اختجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،
اختجاج کی کامیابی کیلئے اس طرح کے اجلاس ہر یوسی/ ویسی کی سطح منعقد کئے جانگے،
اختجاج کو کامیاب بنانے کیلئے بنوں کے رہنماوں سمیت ورکرز اور عوام تیار ہے،سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق تحصیل بنوں اپوزیشن لیڈر ملک خالد خان کی میڈیا سے حصوصی گفتگو
پروگرام کی اختتامی دعا میں پی ٹی آئی بنوں کے سیئر رہنما جہاد یار خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے حصوصی دعا کی۔
فاطمہ خیل گلونہ G K F