Such Bol Bannu

Such Bol Bannu Such Bol bannu official entertainment Channel SUCH BOL BANNU Media Group it is rated No #1 Bannu Kpk

25/09/2025
ڈاکٹر ساجد محمد خان – ماہر امراض اطفال – نہ صرف بنوں کے ایک معروف اور تجربہ کار بچوں کے معالج ہیں، بلکہ انہوں نے علاقائی...
22/09/2025

ڈاکٹر ساجد محمد خان – ماہر امراض اطفال – نہ صرف بنوں کے ایک معروف اور تجربہ کار بچوں کے معالج ہیں، بلکہ انہوں نے علاقائی سطح پر طبِ اطفال میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وہ چِلڈرن میڈیکل کمپلیکس، بنوں کے بانی و سربراہ ہیں، جو بچوں کی صحت و علاج کے حوالے سے ایک معیاری اور جدید سہولتوں سے آراستہ ادارہ ہے۔

ڈاکٹر صاحب نے نہایت وژن، جذبے اور محنت سے بنوں میں پہلا نجی سطح پر نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ (NICU) اور بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ (PICU) قائم کیا، جس میں جدید مشینری، آلات اور بہترین تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کی سہولت موجود ہے۔ یہ ایک ایسا قدم ہے جس نے نہ صرف بنوں بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی بچوں کی صحت کے لیے امید کی کرن پیدا کی ہے۔

ان کی انتھک محنت، اخلاص، پیشہ ورانہ قابلیت اور خدمتِ خلق کے جذبے کو ہم دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔ بنوں جیسے شہر میں، جہاں جدید طبی سہولیات کی شدید کمی محسوس کی جاتی تھی، وہاں ڈاکٹر ساجد محمد خان کی کوششیں ایک نعمت سے کم نہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کو صحت، لمبی عمر، کامیابی، اور دین و دنیا کی بھلائی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

جس بھائی کو فیس بُک یا انسٹاگرام پر بلیو ٹک لگوانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔صرف 900 روپے میں، 2 مہینے کے لیے۔رابطہ نمبر: 0...
22/09/2025

جس بھائی کو فیس بُک یا انسٹاگرام پر بلیو ٹک لگوانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
صرف 900 روپے میں، 2 مہینے کے لیے۔
رابطہ نمبر: 03369473906

اس لیتھیم بیٹری کے سیل خراب ہے ریپئیر کرنے کا بہترین استاد کون ہے اور کہاں ہے پلیز رہنمائی فرمائیں
22/09/2025

اس لیتھیم بیٹری کے سیل خراب ہے ریپئیر کرنے کا بہترین استاد کون ہے اور کہاں ہے پلیز رہنمائی فرمائیں

21/09/2025

میرانشاہ اجتماع آج اختتام پذیر ہوگیا

خوشدل شاہ کی نہ کھیلنے کی وجہ سے آپ لوگوں نے اپنا خال دیکھ لیا نامحسن نقوی
21/09/2025

خوشدل شاہ کی نہ کھیلنے کی وجہ سے آپ لوگوں نے اپنا خال دیکھ لیا نا
محسن نقوی

انشاء اللّٰہ آج میچ میں سب کی نظریں خوشدل شاہ پر ہے اور پاکستان کی جیت کی امید بھی خوشدل شاہ سے ہے
21/09/2025

انشاء اللّٰہ آج میچ میں سب کی نظریں خوشدل شاہ پر ہے اور پاکستان کی جیت کی امید بھی خوشدل شاہ سے ہے

کل20ستمبر رات 9 بجے مشن نور جس میں سب بھائی اپنے گھروں کے چھت پر اذان دیں گے
19/09/2025

کل20ستمبر رات 9 بجے مشن نور جس میں سب بھائی اپنے گھروں کے چھت پر اذان دیں گے

Address

Chai Bazzar Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Bol Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such Bol Bannu:

Share

Category