عاصم نواز خان آفیشل پیج

عاصم نواز خان آفیشل پیج عاصم نواز خان آفیشل پیج ضلع بنوں
(4)

27/03/2021

#ایم این اے بنوں #جانی خیل پہنچ گئے ہیں 🌹۔۔

الحمداللہ #ایم این اے بنوں اپنی قوم کیلئے 10 روزہ گوادر، ایران و عمان بارڈر پر سی پیک منصوبہ کے #سرکاری دورے کے بعد سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کے ہمراہ #جانی خیل کے نوجوان #شہداء کے ساتھ اظہار یکجتی میں شریک ھے۔۔🌹✌️

ایم این اے بنوں زاھد اکرم درانی نے قوم کو #یقین دلایا کہ وہ اپنے لوگوں کیلئے #اسمبلی فلور پر آواز اٹھائیں گے، اور شہداء کو #انصاف دلانے کیلئے ہر #قانونی امداد فراہم کریں گے ❗

18/03/2021
انتظار کی گھڑیاں ختمانشاءاللہ آج یونین کونسل بازار آحمد خان ضلع بنوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔جس کا افتتاح ایم این اے ...
14/03/2021

انتظار کی گھڑیاں ختم
انشاءاللہ آج یونین کونسل بازار آحمد خان ضلع بنوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔جس کا افتتاح ایم این اے بنوں جناب زاہد اکرم درانی صاحب کرینگے۔
ملک شیر علی باز خان نے گیس منصوبے دینے کے لیے سابقہ وزیر آعلی اکرم خان درانی صاحب کو استدعا کی تھی۔★_ جس پر سابقہ وزیر آعلی اکرم خان درانی صاحب نے نہ صرف گیس منصوبے کی منظوری دی بلکہ گیس منصوبے کے لیئے فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی آحکامات بھی جاری کی۔ ملک نورافضل خان،ملک شیر علی باز،ملک طائف ملک مسلم خان،خاجی محمد صدیق خان، نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔۔۔

صوبہ سندھ ضلع سکھرسے براہ راست) جمعیت علماء اسلام کل پاکستان مرکزی جنرل کونسل دو روزہ اجلاس قائد جمعیت علماء اسلام حضرت ...
06/03/2021

صوبہ سندھ ضلع سکھرسے براہ راست) جمعیت علماء اسلام کل پاکستان مرکزی جنرل کونسل دو روزہ اجلاس قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے زیر صدارت شروع ۔ سابق MPA جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں شیخ الحدیث مولانا قاری گل عظیم صاحب، جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں کےجنرل سیکرٹری حاجی محمد نیاز خان، جمعیت علماء اسلام تحصیل ڈومیل ضلع بنوں کے امیر حافظ سیف الدین صاحب جمعیت علماء اسلام تحصیل ڈومیل ضلع بنوں کےجنرل سیکرٹری فضل رحیم وزیر، جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں کےڈپٹی سیکرٹری رضوان اللہ اعوان، نائب امیر جہانگیر خان، تحصیل ککی کے امیر حافظ عبدالحلیم جاوید صاحب، مولانا قاری مستقیم شاہ ضلعی سالار انصارالاسلام بنوں۔ اورایم این اے ضلع بنوں زاہد اکرم درانی صاحب بھی موجود ہیں 6مارچ 2021ء بروز سنیچر سکھر سندھ

06/03/2021

سننے میں آرہا ہے کہ آج تاریخ رقم ہو گئی کہ ایک گدھا پارلیمنٹ کے سامنے ریس میں اکیلے دوڑ کر پہلے نمبر پر آ گیا۔
غیر سیاسی😁😁

31/01/2021

یقیناً روتے روتے مؤرخ کی ہچکی بندھ جائے گی جب وہ لکھے گا کہ تکریمِ حیوانیت کا بھی یہ عالم تھا کہ گورنر اور کتے میں فرق کرنا دشوار تھا۔ پاکستانی تاریخ میں کتے کو اتنا پروٹوکول نہیں ملا۔

06/01/2021

بنوں پی ڈی ایم جلسے سے براہ راست

01/01/2021
26/11/2020

*لاڑکانہ: سربراہ پی ڈی ایم قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کا شہید اسلام کانفرنس سے خطاب۔* 26 نومبر 2020

08/11/2020

دا ظلم جبر یہ ہمیش مخالفت کڑے دے ❤️❤️❤️👉
فضل الرحمٰن ❤️ پہ ہر میدان کے شجاعت کڑے دے
Editing by waleed jan❤👌

ایم این اے بنوں جناب زاہد اکرم درانی صاحب آج چکڈاڈان میں جلسہ داستار بندی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں
08/11/2020

ایم این اے بنوں جناب زاہد اکرم درانی صاحب آج چکڈاڈان میں جلسہ داستار بندی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں

21/10/2020

ہم اس نقلی ارطغرل غازی کو ایسے برداشت کر رہے ہیں جیسے سلیکٹیڈ وزیراعظم عمران نیازی کو😡😡

17/10/2020

عمران خان نے اپنی 11 سال پرانی ویڈیو دکھا کر دنیا کو حیران کر دیا 🤣😂

09/10/2020

تلح حقیقت❤❤

سینیٹر غفور حیدری صاحب رہبر کمیٹی کے چیئرمین اور صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جناب اکرم حان درانی صاحب شاہ اویس نورانی ...
05/10/2020

سینیٹر غفور حیدری صاحب رہبر کمیٹی کے چیئرمین اور صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جناب اکرم حان درانی صاحب شاہ اویس نورانی صاحب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اجلاس کیلئے پہنچ گئے

05/10/2020

میرعلی" ختم نبوت و رد انضمام کانفرنس"
فاٹا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ میرعلی ختم نبوت و رد انضمام کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں.

03/10/2020

یہ ہر وقت "میں میں میں" کرنے والا بکری خان پاکستان کی ساری معیشت چر گیا ہے۔۔۔!

08/09/2020

*قائدِ جمعیت حضرات مولانا فضل الرحمان صاحب کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس پشاور سے مکمل خطاب* 7 ستمبر 2020

08/09/2020

*مولانا شاہ اویس نورانی صاحب کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس پشاور سے مکمل خطاب،* 7 ستمبر 2020

08/09/2020

*مولانا راشد محمود سومرو صاحب کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس پشاور سے خطاب* 7 ستمبر 2020

08/09/2020

*مولانا اسعد محمود صاحب کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس پشاور سے خطاب* 7 ستمبر 2020

03/09/2020

*سابق سینیٹر مولانا راحت حسین صاحب خیبر نیوز کے (پشتو زبان) پروگرام معرکہ میں گفتگو،* 2 ستمبر 2020

01/09/2020

7 ستمبر یوم الفتح عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس بمقام موٹروے چوک پشاور
اللہ تعالیٰ پشاور میں ہونے والے 7 ستمبر یوم الفتح عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کو کامیاب بنائے آنے والے مہمانوں کو سفر میں ہر تکلیف سے بچائے اللہ تعالیٰ تمام شرکت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے اور شر پسندوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین

27/08/2020

‏‎راولپنڈی ریلوے کنونشن میں شیخ رشید کو تھپڑ جوتوں اور مکوں کی برسات
تبدیلی کے آثار آنا شروع😁😁

24/08/2020

یوم الفتح 7 ستمبر ختم نبوت کانفرنس پشاور موٹروے چوک ❤

شکریہ مولانا فضل الرحمن بنوسئ صاحب❤

24/08/2020

7 ستمبر 1947 کے تاریخی فیصلے کی روشنی میں یوم الفتح کے موقع پر عظیم الشان ختم_نبوت کانفرنس
خصوصی خطاب قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمن صاحب
7 ستمبر 2020 صبح 11بجے
بمقام! موٹروے چوک پشاور

24/08/2020

شکریہ
مولانا فضل الرحمن بنوسئ ❤❤

24/08/2020

پشاور 7 ستمبر ختم نبوت کانفرنس میں ضلع بنوں سے کثیر تعداد میں کارکنان شرکت کرینگے۔
قاری محمد عبداللہ صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں

24/08/2020

چلو چلو پشاور چلو⁦
💓تاجدار ختم نبوت کی جنگ
💓قائد جمعیت کے سنگ💓
7 ستمبر تاریخی ختم نبوت کانفرنس رنگ روڈ موٹروے چوک پشاور

24/08/2020

چلو چلو پشاور چلو⁦
💓تاجدار ختم نبوت کی جنگ
💓قائد جمعیت کے سنگ💓
7 ستمبر تاریخی ختم نبوت کانفرنس رنگ روڈ موٹروے چوک پشاور

ناظم نشر و اشاعت جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں

24/08/2020

چلو چلو پشاور چلو⁦
💓تاجدار ختم نبوت کی جنگ
💓قائد جمعیت کے سنگ💓
7 ستمبر تاریخی ختم نبوت کانفرنس رنگ روڈ موٹروے چوک پشاور

مرکزی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام سعودی عرب

09/08/2020

‏نیب کے خلاف نہیں بولنا: 😂😂😂
‏‎اچھا بلکل بھی نہیں بولنا ویسے بھی یہ گونگا پہلے کونسا کچھ بولتا ہے 😜😅😇

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عاصم نواز خان آفیشل پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عاصم نواز خان آفیشل پیج:

Videos

Share

Category


Other Media in Bannu

Show All