Bannu TV

Bannu TV Pakistan

06/03/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

درزی خضرات متوجہ ہو ،بنوں میں درزیوں کیلئے نیا ریٹ فکسڈ ہوگیا ہے جو بھی درزی اس سے زیادہ رقم مانگے ثبوت کے ساتھ کمپلینٹ ...
06/03/2026

درزی خضرات متوجہ ہو ،

بنوں میں درزیوں کیلئے نیا ریٹ فکسڈ ہوگیا ہے

جو بھی درزی اس سے زیادہ رقم مانگے ثبوت کے ساتھ
کمپلینٹ اسسٹنٹ کمشنرز یا اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز
کنزیومر پروٹیکشن بنوں میں جمع کرے، انشاء االلہ آپکے
کمپلینٹ پر عمل ضرور ہوگا ۔03339729450

بنوں کے عوام سے گزارش ہے کہ ایران حملہ میں ابوظہبی میں شہید بنوں کے نوجوان کے متعلق پوسٹ شئر نہ کریں ۔ان کے گھر والوں کو...
02/03/2026

بنوں کے عوام سے گزارش ہے کہ ایران حملہ میں ابوظہبی میں شہید بنوں کے نوجوان کے متعلق پوسٹ شئر نہ کریں ۔ان کے گھر والوں کو ان کی شہادت کا پتہ نہیں ہے ،جس نے کیا ہوں مہربانی کرکے ڈیلیٹ کروں

آج سے بہت خیال رکھیں : پٹاخے بیچنے اور فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔ ڈپٹی کمشنر بنوں ۔ڈپٹی کمشنر بنو...
20/02/2026

آج سے بہت خیال رکھیں :

پٹاخے بیچنے اور فائرنگ کرنے والوں کے خلاف
سخت کاروائی کی جائیگی ۔ ڈپٹی کمشنر بنوں ۔

ڈپٹی کمشنر بنوں نے ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور عوامی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

اس کے تحت ون ویلنگ، اوور اسپیڈنگ، اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں کا استعمال، ہوائی فائرنگ، پٹاخے، آتش بازی کرنے یا اس کا سامان فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ فوجداری اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں گرفتاری، مقدمہ درج کرنا اور سامان کی ضبطگی شامل ہو سکتی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں اور پرامن ماحول کے قیام میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

ایک دن محنت کرکے 1500 روپے کمانا اور وہ صرف چند منٹ میں ختم ہو جانا، یہ درد صرف ایک مرد ہی سمجھ سکتا ہے۔  📿
20/02/2026

ایک دن محنت کرکے 1500 روپے کمانا اور وہ صرف چند منٹ میں ختم ہو جانا، یہ درد صرف ایک مرد ہی سمجھ سکتا ہے۔ 📿

سعودیہ عرب میں افریقی لوگ ایک پاکستانی بھائ پر ظلم کر رہے ہیں پیسوں کی خاطر آپ لوگ آواز اٹھاؤ انٹرنیشنل میڈیا پر تاکہ ای...
20/02/2026

سعودیہ عرب میں افریقی لوگ ایک پاکستانی بھائ پر ظلم کر رہے ہیں پیسوں کی خاطر آپ لوگ آواز اٹھاؤ انٹرنیشنل میڈیا پر تاکہ ایسے لوگوں کو پکڑا جائے اور ہمارے لوگ محنت مزدوری کیلئے جاتے ہیں. 😭😅🥷🧑‍✈️

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو، وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کے ساتھ نیکی کرے، جس کے پاس سواری نہیں...
21/12/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو، وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کے ساتھ نیکی کرے، جس کے پاس سواری نہیں ہے۔ (صحیح مسلم)

Me whatsapp 🥷🤙
21/12/2025

Me whatsapp 🥷🤙

21/12/2025
22/10/2025

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu TV:

Share