Plus News Bannu

Plus News Bannu ہمارا آفیشل پیج لائک کریں

17/07/2025

#توپک پہ زور خو نن بچ یو،مشر انعام خان

16/07/2025

گڑو بھائی کا جذباتی بیان

15/07/2025

😥😥انعام اللہ عرف گوڑوبائ روراہا ہیں

05/07/2025
 #بنوں میریان پولیس سٹیشن پر  #ڈرون سے حملہ ، دو شہری کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔
03/07/2025

#بنوں میریان پولیس سٹیشن پر #ڈرون سے حملہ ، دو شہری کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم اطلاعاگر کوئی شخص کسی پُرانی ویڈیو کو دوبارہ اپنے آئی ڈی یا پیج پر اپلوڈ کرتا ہے،  تو اُس فر...
01/07/2025

سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم اطلاع

اگر کوئی شخص کسی پُرانی ویڈیو کو دوبارہ اپنے آئی ڈی یا پیج پر اپلوڈ کرتا ہے، تو اُس فرد یا پیج ایڈمن کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔

پرانی ویڈیوز کی اپلوڈنگ سے معاشرے میں خوف، بےچینی اور غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں، جس پر بنوں پولیس کوئی رعایت نہیں برتے گی۔

تمام صارفین کو سختی سے تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس (خصوصاً ٹک ٹاک اور فیس بک) سے اسلحہ کی نمائش یا ہوائی فائرنگ سے متعلق تمام ویڈیوز و تصاویر فوراً ڈیلیٹ کریں۔
بصورتِ دیگر، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ شخص پر ہوگی۔

عوام سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال ذمہ داری، شعور اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کریں۔

بنوں پولیس

30/06/2025

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plus News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share