Bannu Star HD

Bannu Star HD Media Network

وکلاء برادری میدان میں کود پڑے   #دائربنوں میرانشاہ روڈ کی غیر آئینی و غیر قانونی بندش کیخلاف ضلع بنوں کے تین وکلاء، بیر...
24/09/2025

وکلاء برادری میدان میں کود پڑے


#دائر
بنوں میرانشاہ روڈ کی غیر آئینی و غیر قانونی بندش کیخلاف ضلع بنوں کے تین وکلاء، بیریسٹر مصدق خان برکی، مسعود اقبال خٹک ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور محمد افنان خان ایڈوکیٹ نے مفاد عامہ کے تحت پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں رٹ پیٹیشن دائر کی۔ ضلع بنوں کے تمام شہریوں، بزرگوں، نوجوانوں، ماؤں اور بہنوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ رب تعالی رحم فرمائے اور معزز جج صاحبان فوراً حکم امتناعی جاری فرما کر روڈز کھولنے کے احکامات جاری فرمائے۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ اسی ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہو جائے۔

24/09/2025

ابراہیم Inport skechers بوٹ سیل

پتہ۔ ٹانچی بازار بنوں سٹی

رابطہ نمبر۔ 03161209772

24/09/2025

ایک بار پھر امن پاسون کا اعلان

24/09/2025

بکا خیل جرگہ سے

22/09/2025



سیام مشین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلی سے ہسپتال میں مریض پرائیویٹ کلینک جانے پر مجبور ہوگئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی سید زبیر شاہ شدید غصہ
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ شہاب علی شاہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

20/09/2025



تھانہ کینٹ سے اگے ٹیکس لینے والے افراد کو ویٹ گاڑی میں سوار مسلح افراد کی جانب سے اغواء کرنے کی کوشش ، ناکامی پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل اور چارپائی کو اگ لگا دی

محکمہ اُمورِ نوجوانان خیبر پختونخواہ کے تعاون سے چار روزہ ینگ لیڈرز سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد"ینگ لیڈرز سمر کیمپ 2025 کے...
19/09/2025

محکمہ اُمورِ نوجوانان خیبر پختونخواہ کے تعاون سے چار روزہ ینگ لیڈرز سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد"

ینگ لیڈرز سمر کیمپ 2025 کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخواہ جناب ڈاکٹر نعمان مجاہد تھے۔ اس چار روزہ کیمپ میں خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع سے 70 نوجوان مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔

ڈائریکٹر یوتھ افیئرز نے نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس اور تعریفی اسناد تقسیم کیں اور ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے اس شاندار ایونٹ کو سراہا۔ اس موقع پر صدر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ نوید احمد خان نے ڈاکٹر نعمان مجاہد کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا اور اُن کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میں صدر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ نے ڈاکٹر نعمان مجاہد کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

ماشاءاللہ ڈی آئی جی بنوں ڈویژن محمد سجاد خان کی سادگی چیک کریں ❤️
19/09/2025

ماشاءاللہ
ڈی آئی جی بنوں ڈویژن محمد سجاد خان کی سادگی چیک کریں ❤️

19/09/2025

رات گئے بی ایچ یو مندیو خاص کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں۔

الحمـــداللہ ۔۔۔مکہ مکرمہ کی سیکیورٹی پاکستان کے ذمے ہوگئی ۔۔۔۔۔see more
18/09/2025

الحمـــداللہ ۔۔۔
مکہ مکرمہ کی سیکیورٹی پاکستان کے ذمے ہوگئی ۔۔۔۔۔see more

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Star HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Star HD:

Share