24/09/2025
الحمدللہ! Stars Academics کی نئی عمارت کا افتتاح ہو چکا ہے۔ اس موقع پر ہم نے اپنے کورسز کو مزید وسعت دی ہے تاکہ طلبہ و طالبات کو جدید اور معیاری تعلیم فراہم
کی جا سکے۔
ہمارے موجودہ اور نئے کورسز میں شامل ہیں:
ڈی آئی ٹی
شارٹ کورسز
انگلش لینگویج
کویک بکس
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
گرافک ڈیزائن
فری لانسنگ
ای۔کامرس
ٹیکنیکل کورسز (ٹریڈز ٹیسٹنگ بورڈ کورسز)
مکینیکل
ریفریجریشن
پلمبری
الیکٹریشن
ہمارا مقصد ہے کہ طلبہ کو ایسے ہنر سکھائے جائیں جو انہیں نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ عملی زندگی میں بھی کامیاب بنا سکیں۔
پتہ: اسماعیل خانی اڈہ، نیشنل موٹرز بارگین پلازہ، بنوں
📞 رابطہ: 0336-9602264