مندوری موتلہ شاہ

مندوری موتلہ شاہ News

اعلان نماز جنازہ نور جہان والد میر جہان  کمکوٹکہ ساقی وفات پا چکے ہیں  جس کی نماز جنازہ 4 بجے چارگل  قبرستان میں ہو گی
04/09/2025

اعلان نماز جنازہ نور جہان والد میر جہان کمکوٹکہ ساقی وفات پا چکے ہیں
جس کی نماز جنازہ 4 بجے چارگل قبرستان میں ہو گی

اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے ۔ گزارش یہ ہے کہ کل بروز سوموار 25 اگست کو یہ راستہ سارا دن بند ہوگا ...
24/08/2025

اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے ۔ گزارش یہ ہے کہ کل بروز سوموار 25 اگست کو یہ راستہ سارا دن بند ہوگا کیونکہ کل اس راستے پر کام ہو رہا ہے لحاظہ متبادل راستہ اختیار کرے

محمد ستار وفات ہوچکا ہے جسکی نماز جنازہ کل بروز منگل 19/8/2025 کو چارگل قبرستان میں ادا کی جائے گی 😭
18/08/2025

محمد ستار وفات ہوچکا ہے جسکی نماز جنازہ کل بروز منگل 19/8/2025 کو چارگل قبرستان میں ادا کی جائے گی 😭

04/07/2025

دے وقاصی نوا غزل 2025

مندوری موتلہ شاہ مسجد شہید کیا جارہا ہے ۔ اور انشاءاللہ اس پر کل سے کام شروع ہونے والا ہے سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس کام...
10/06/2025

مندوری موتلہ شاہ مسجد شہید کیا جارہا ہے ۔ اور انشاءاللہ اس پر کل سے کام شروع ہونے والا ہے سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس کام میں اپنا حصہ لے

شہاب سورانی کو دل کی گہرائیوں سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
23/05/2025

شہاب سورانی کو دل کی گہرائیوں سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

20/05/2025

اعلان نماز جنازہ۔اکبر اور نعیم کی والدہ بقضاے الہی وفات پا چکی ہے۔ جسکی نماز جنازہ آج بروز منگل 10 بجے چارگل قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

سوگواران: نیک زاد ۔ممتباز ،باراعلی ۔
مندوری موتلا شاہ،

*روشان خان* والد شیرعلی وفات ہوچکا ہے جس کی نمازِ جنازہ بمورخہ 1 مئی صبح 9 بجے چار گل قبرستان میں آدا کی جائے گی All Ban...
30/04/2025

*روشان خان* والد شیرعلی وفات ہوچکا ہے جس کی نمازِ جنازہ بمورخہ 1 مئی صبح 9 بجے چار گل قبرستان میں آدا کی جائے گی All Bannu Media

اج کی تازہ الوکٹ سورانی All Bannu Media
19/04/2025

اج کی تازہ الوکٹ سورانی All Bannu Media

نورسلم جان وفات ہوچکا ہے جس کی نمازِ جنازہ آج 19 مارچ بروز بدھ 4 بجے  #چارگل قبرستان میں ادا کی جائے گی________ Trần Văn...
19/03/2025

نورسلم جان وفات ہوچکا ہے جس کی نمازِ جنازہ آج 19 مارچ بروز بدھ 4 بجے #چارگل قبرستان میں ادا کی جائے گی________ Trần Văn Hải Bằng

28/12/2024
07/12/2024

اعلان نماز جنازہ۔افتحار احمد سکنہ کچکوٹہ اسد کی خالہ بقضاے الہی وفات پا چکی ہے۔ جسکی نماز جنازہ کل صبح 11بجے ابائی گاوں کچکوٹہ اسد حان میں ادا کی جاےگی۔

Address

Bannu

Telephone

+923349969895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مندوری موتلہ شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share