Al Qasim News

Al Qasim News To Help the People needed help.

05/05/2025
17/02/2025

افتتاحی تقریب کی جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔ باقی ویڈیوز سٹیپ بائی سٹیپ اپلوڈ ہوگی انشاءاللہ

صدر ضیاالحق کو میتاخیل فاونڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے میتاخیل فاونڈیشن کی ٹیم رات کے وقت دورے پر
15/02/2025

صدر ضیاالحق کو میتاخیل فاونڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے میتاخیل فاونڈیشن کی ٹیم رات کے وقت دورے پر

شکر الحمد اللہ آج مورخہ 13.فروری بروز جمعرات کو میتاخیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف آٹھ 8سال  میں قرآن مجید حفظ کرنے والے عل...
15/02/2025

شکر الحمد اللہ آج مورخہ 13.فروری بروز جمعرات کو میتاخیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف آٹھ 8سال میں قرآن مجید حفظ کرنے والے علاقے خوجڑی سے تعلق رکھنے والا اوکاشاہ خان کو نقد 40. ہزار روپے بطور انعام ادا کر دیئے گئے انشاء اللہ ھم سارے غرباء ۔ مساکین اور یتیموں کی مد د جاری رکھیں گے انشاء اللہ ۔ میں میتاخیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سارے معززین ممبران کو بہترین انداز میں اپنے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

میتاخیل فاونڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے کمپین جاری افتتاحی تقریب انشاءاللہ کل اتوار کے دن 3 بجے ملک میتاخیل بورکی کلہ
15/02/2025

میتاخیل فاونڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے کمپین جاری

افتتاحی تقریب انشاءاللہ کل اتوار کے دن 3 بجے ملک میتاخیل بورکی کلہ

ماشاءاللہ ماشاءاللہ شکر الحمد اللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیں اور سارے معززین اساتذہ کرام۔رشتہ داروں ۔ تمام معززین...
13/02/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ شکر الحمد اللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیں اور سارے معززین اساتذہ کرام۔رشتہ داروں ۔ تمام معززین دوستوں کے تعاون سے بالآخر علاقہ فضل شاہ میتا خیل بنوں کے نوجوانوں نے ایک ایسے نیک کام کا آغاز کیا جس سے علاقے اور سارے بنوں کے غریب ۔ مسکین ۔ یتیم اور بے سہارا لوگوں کی بھر پور مدد کی جائے گی تو آئے اس نیک کام میں سب ا حباب کو دعوت دیتا ھو کہ اس نیک کام میں ھمارا ساتھ دیجئے اور اپنی آخرت کی زندگی کو سنوارنے شکریہ

10/02/2025

میتاخیل فاؤنڈیشن کے صدر عارف خان نے جو باتیں کی یقیناً سچ اور حقیقت باتیں کی۔

Esy Paisa number.
03359129243
باقی تفصیلات ویڈیو میں

05/06/2024

آئیے فرناز گلی کی زندگی میں اپنی زندگی شامل کریں اور ان کی زندگی میں خوشیاں لائیں ۔ 🥺🥺😥💔
نوٹ ویڈیو کو اگے شئر کریں ۔

Esypaisa.03425071241

01/06/2024

دا یوا ویڈیو دا خپل پلار دا پارا

Address

Bannu
28100

Telephone

+923359129243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qasim News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share