Free Bannu Media

Free Bannu Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free Bannu Media, Video Creator, Bannu.

08/09/2026

ہر قسم کی الماری کیچن ڈریسنگ روم اور دروازے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ہمارا واٹس ایپ نمبر 03359939020

07/09/2026

صلاة الفجر ❤️

فجر کی نماز کو معمولی نہ سمجھیں یہ وہ بابرکت لمحہ ہے جب دنیا سو رہی ہوتی ہے اور خوش نصیب لوگ اپنے رب کے حضور کھڑے ہوتے ہیں نرم و گرم بستر چھوڑ کر اللہ کے سامنے حاضر ہونا دراصل ایمان کی سچی علامت ہے۔`

ہر قسم کی الماری کیچن ڈریسنگ روم اور دروازے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ہمارا واٹس ایپ نمبر 03359939020
07/09/2026

ہر قسم کی الماری کیچن ڈریسنگ روم اور دروازے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ہمارا واٹس ایپ نمبر 03359939020

Follow ‎ناصر فرنیچر ہاوس‎'s WhatsApp Channel. Join 144 followers for the latest updates.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خالد خان(SS), احسان خان(...
07/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خالد خان(SS), احسان خان(KMC) اور وقاص احمد(اکاؤنٹ کلرک) کے والد گل زاہد خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز سوموار، 07 ستمبر 2026، صبح 11:00 بجے بمقام کوٹکہ گل زاہد خان شکراللہ حسین منڈان میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے شرکتِ جنازہ کی درخواست ہے۔

تمام احباب سے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔

جزاکم اللہ خیراً۔

07/09/2026

بنوں: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک شخص کی لا@ش موجود

لاش کے بارے میں ابتدائی طور پر علاقہ داود شاہ سے تعلق بتایا جا رہا ہے

بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (DHQ) میں اس وقت ایک شخص کی لا@ش موجود ہے، جس کے بارے میں ابتدائی طور پر بتایا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق علاقہ داود شاہ سے ہے۔

متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

06/09/2026
علاقہ داؤدشاہ میں حرا سکول کے سامنے نامعلومافراد کی فائرنگ سے صدام نامی شخص جانبحق کوٹکہ جنگی خان کلہ بتایا جارہا ہے
06/09/2026

علاقہ داؤدشاہ میں حرا سکول کے سامنے نامعلوم
افراد کی فائرنگ سے صدام نامی شخص جانبحق
کوٹکہ جنگی خان کلہ بتایا جارہا ہے

05/09/2026

وفففف اللہ دا رحم وکو

خنی کلہ  نورڑ گھر میں گھس کر ف۔ائر۔نگ جس سے8 سالہ بچہ نوید اور اس کی 14 سالہ بہن  اقصی جاں بحق
05/09/2026

خنی کلہ نورڑ گھر میں گھس کر ف۔ائر۔نگ جس سے
8 سالہ بچہ نوید اور اس کی 14 سالہ بہن اقصی جاں بحق

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Bannu Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category