Bannu News

Bannu News یہ میرا اپنا پیج ہے اسے لائک کرے فالو کریں بنوں میں ہر قسم خبر سے باخبر رہنے کیلئے شکریہ �
(1)

09/08/2025

اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب کی اجازت
محسن نقوی

ہنجل کے قابل فخر سپوت۔ رامبیل ماما تحریر محمد جلال شاہ آخوند کی ہے۔ رمبیل پہلوان (عطا محمد) بنوں کے پہلوانی کے میدان میں...
09/08/2025

ہنجل کے قابل فخر سپوت۔ رامبیل ماما

تحریر محمد جلال شاہ آخوند کی ہے۔
رمبیل پہلوان (عطا محمد) بنوں کے پہلوانی کے میدان میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں، جوانی کے عروج میں بلا کے چست,چالاک اور پرتیلے تھے، پہلوانی کے داؤ پیچ سے بخوبی واقف تھے اور مخالف پہلوانوں کو منٹوں میں زیر کرتے تھے،
انیس سو اسی میں رستم بنوں کا ٹائیٹل اپنے نام کیا اور پھر کچھ عرصہ بعد پورے (NWFP) جو اب خیبر پختونخوا کہلاتا ہے کہ تمام پہلوانوں کو شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔
رمبیل خان اگر کسی ترقی یافتہ ملک کے شہری ہوتے تو آج ان کے نام سے ادارے بنے ہوتے مگر افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آج اپنی پیٹ کا آگ بجھانے کیلئے دیہاڑی پر مزدوری کرتے ہے۔
رمبیل پہلوان جیسے نگینے لوگ اس مٹی میں دربدر کی ٹوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور کوئی ایسا نہیں ہے جو ان جیسے قومی سپوتوں کو جائز مقام دلا سکے۔
میری ڈپٹی کمشنر صاحب سے اپیل ہے کہ رمبیل پہلوان کیلئے سپورٹس کے فنڈ سے کوئی وظیفہ مقرر کرے تاکہ وہ اپنی باقی زندگی سکون سے گزار سکے۔

نوٹ۔ یہ تحریر محمد جلال شاہ آخوند کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کاپی کی گئی ہے۔

08/08/2025

ایف سی اہلکار معراج الدین کی اہلیہ بھی بنوں لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں ، خاوند کیساتھ فاٸرنگ کا نشانہ بنی تھی ،
ذرائع

ژوب، بلوچستان میں پاک افواج کا فیصلہ کن وار!  بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشتگرد جہ...
08/08/2025

ژوب، بلوچستان میں پاک افواج کا فیصلہ کن وار!
بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشتگرد جہنم واصل، بھاری اسلحہ برآمد۔

08/08/2025

بنوں میں خوارج کیخلاف پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن کامیاب

08/08/2025
08/08/2025

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ رباب سکندر کوچیف کلکٹر کسٹمز پنجاب تعینات کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری

08/08/2025

آپریشن شروع
بنوں۔ ہوید میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری۔ علاقے میں کرفیو نافذ.

08/08/2025

پاکستان نے ڈھاکہ کو ہائی کمشن بھیج دیا

08/08/2025

"خواجہ آصف کو بیورو کریسی سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی، "رانا ثنااللہ

08/08/2025

سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے مناواں علاقے میں بھارتی ڈرون کو مار گرایا، پولیس ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا۔

Address

Bannu
28100

Telephone

+923499076339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share