ASK KPK

ASK KPK Bannu

26/08/2026

جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ روٹی 10 روپے کی ہونی چاہیے۔
حکومت نے 10 روپے کا نوٹ ہی ختم کرنے کا اعلان کر دیا🤦‍♂️

26/08/2026
 #ریسکیو1122بنوں
26/08/2026

#ریسکیو1122بنوں

#ریسکیو1122بنوں

بنوں: تاجی کلہ کے قریب ٹریفک حادثہ۔
حادثے میں ریحان ولد نیک دراز نامی شخص زخمی ہوا۔

ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

25/08/2026

سوشل ویلفئیر بنوں کا سٹاف ، سروے فارم پُر کرنے میں مصروف ہے ۔ ہمارے رضاکار ہر یونین کونسل کی سطح پر سروے کرنے میں مصروف ہے جبکہ دفتر میں بھی فارم جمع کیا جاسکتا ہے

دو پہیے دو پائپ ایک بیٹری اور دو تین گُچھے تاروں کے ۔۔۔۔۔۔۔قیمت 2 لاکھ روپے ۔۔ موٹر سائیکل سے ٹکرا کر کباڑا ہو گئی ہے۔😷😔
24/08/2026

دو پہیے دو پائپ ایک بیٹری اور دو تین گُچھے تاروں کے ۔۔۔۔۔۔۔قیمت 2 لاکھ روپے ۔۔ موٹر سائیکل سے ٹکرا کر کباڑا ہو گئی ہے۔😷😔

24/08/2026

اپنے آس پاس کے بےسہارا لوگوں کی مدد کرنا ہم سب پر فرض ہیں.


23/08/2026

د وطن د حلات پہ مطابق 🌹

22/08/2026

🌹

21/08/2026

عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASK KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share