
03/07/2025
بنوں تحصیل ڈومیل یوتھ کا جانثار ورکر حمیداللہ خان کی آٹھ ماہ بعد لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت ہوگئ جوکہ 26 نومبر کو گرفتار ہوا تھا۔ امید ھے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکر غازی کی بھرپور استقبال کرینگے۔
ہم حمیداللہ کو سلام پیش کرتے ہے جس نے عمران خان اور حقیقی آزادی کی خاطر آٹھ ماہ بامشقت جیل گزاری ۔
انشاءاللہ آپکی محنت استقامت اور قربانی ضرور رنگ لائے گے۔