Aman Daily Vlogs

Aman Daily Vlogs بنوں کو پروموٹ کرنے میں آپ لوگوں کا سپورٹ چاہئے تاکہ ہم دنیا کو بنوں کو خوبصورتی دیکھا سکیں 🇵🇰🏞️🌄💐
شکریہ

03/02/2026

شبِ برات آج رات یعنی منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہوگی: بڑی شان والی رات، رحمتوں اور برکتوں کا نُزول:رات خصوصی عبادت، نوافل، دعائیں اور بدھ کا روزہ📿🤲

20/01/2026

Our Village
Beautiful ❤️Bozakhel life 👈

گاؤں میں دھند کا موسم۔۔۔۔۔۔۔کیا اپ کے علاقے میں بھی دھند ہے؟
10/01/2026

گاؤں میں دھند کا موسم۔۔۔۔۔۔۔

کیا اپ کے علاقے میں بھی دھند ہے؟

علاقہ سورانی کے طالبات کے لیے دانش ماڈل سکول کا قیام--------------------------------------------علاقہ سورانی میں طالبات ...
09/01/2026

علاقہ سورانی کے طالبات کے لیے دانش ماڈل سکول کا قیام
--------------------------------------------
علاقہ سورانی میں طالبات کی معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے دانش ماڈل سکول کا قیام ایک نہایت خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ اس تعلیمی ادارے کے قیام سے بچیوں کو گھر کے قریب جدید اور معیاری تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی، جس سے شرحِ خواندگی میں اضافہ ہوگا اور طالبات کو بااعتماد، باشعور اور خودمختار بنانے میں مدد ملے گی۔ دانش ماڈل سکول مستقبل کی معماروں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا اور علاقے کی مجموعی تعلیمی ترقی کا ذریعہ بنے گا۔

داخلے یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔ #
کلاسز کا اغاز یکم اپریل سے ہوگا۔ #

TEACHERS

EDUCATION FOR YATEEM STUDENTS
ADMISSION
-10TH
SURANI BANNU

کرم پل  سے لیکر نظم بازار  تک 6عدد پاسپورٹ کہیں راستے میں گر گۓ ہیں ۔ اگر  کسی کو معلومات ہو  تو ان نمبر پر کال یا وٹس ا...
01/01/2026

کرم پل سے لیکر نظم بازار تک 6عدد پاسپورٹ کہیں راستے میں گر گۓ ہیں ۔ اگر کسی کو معلومات ہو تو ان نمبر پر کال یا وٹس اپ رابطہ کرے
03359131679
03313750708

26/12/2025

ایک عدد شناختی کارڈ عمیر والد کفایت اللہ کے نام پر ایک بھائی جان سے گر گیا ہے۔اگر کسی کو معلومات ہو تو 03340616256 پر رابطہ کریں

آپ ضلع بنوں میں کس سیاسی پارٹی کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن ہیں1 پاکستان تخریک انصاف2 جمیعت علماء اسلام �براہِ مہربانی اپن...
23/12/2025

آپ ضلع بنوں میں کس سیاسی پارٹی کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن ہیں
1 پاکستان تخریک انصاف
2 جمیعت علماء اسلام �براہِ مہربانی اپنی رائے کمنٹ میں دیں

ملک بھر میں بارشوں کا نہ ہونا صرف ایک قدرتی مسئلہ نہیں بلکہ ہم سب کے لیے ایک خاموش تنبیہ ہے۔ زمین پیاسی ہے، کھیت سوکھ رہ...
17/12/2025

ملک بھر میں بارشوں کا نہ ہونا صرف ایک قدرتی مسئلہ نہیں بلکہ ہم سب کے لیے ایک خاموش تنبیہ ہے۔ زمین پیاسی ہے، کھیت سوکھ رہے ہیں، دریا سکڑ رہے ہیں اور آسمان جیسے ہماری طرف دیکھ کر بھی خاموش ہے۔ یقیناً یہ وہ لمحہ ہے جب ہر دل کو اپنے رب کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے۔
کہیں نہ کہیں ہم سے کوتاہیاں ہوئیں، غفلتیں ہوئیں، گناہوں نے دلوں کو سخت کر دیا۔ اللہ تعالیٰ بڑا رحیم و کریم ہے، مگر وہ ہمیں جھنجھوڑ کر اپنی طرف بلاتا بھی ہے۔ آج ہمیں سچے دل سے توبہ و استغفار کرنے، ظلم چھوڑنے، حقوق العباد ادا کرنے اور اپنے رب کے حضور عاجزی کے ساتھ جھکنے کی ضرورت ہے۔
علمائے کرامِ عظام اور عوام الناس سے پرخلوص اپیل ہے کہ وہ اجتماعی طور پر نمازِ استسقاء کا اہتمام کریں، اپنے ہاتھ اللہ تعالیٰ کے حضور اٹھائیں اور اُس کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ یہی وہ راستہ ہے جو بارانِ رحمت کو زمین کی طرف کھینچ لاتا ہے ۔
کہ وہ ہم پر رحم فرمائے، اپنی رحمت کے بادل برسائے، خشک سالی کا خاتمہ فرمائے اور اِس پیاسی زمین کو دوبارہ سرسبز و شاداب بنا دے۔
یا اللہ! ہم گناہگار ہیں، مگر تیرے سوا کوئی سہارا نہیں۔ ہمیں معاف فرما اور بارشِ رحمت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲

17/12/2025

😭ایمرجنسی پوسٹ 😭
بنوں زنانہ ہسپتال میں ایک بہن جس سے بلیڈینگ ہو رہا ہے پلیز بلڈ گروپ مشکل ہے نہیں مل رہا ہے رابطہ کرے
بلڈ گروپ او نیگیٹیوں
03329665718

ابھی ابھی ماتی سکول ممند حیل میں دھماکہ۔۔ بچوں سمیت کئی لوگوں  جان  بحق  کئی شدید زخمی😢۔۔
13/12/2025

ابھی ابھی ماتی سکول ممند حیل میں دھماکہ۔۔
بچوں سمیت کئی لوگوں جان بحق کئی شدید زخمی😢۔۔

Address

Bannu
28100

Telephone

+923321525351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Daily Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share