Bannu Star News

Bannu Star News News and Media
اپ اپنے علاقے کے مسائل اور کاروباری اشتہارات کیلئے ہم واٹساپ پر رابط کریں
شکریہ

02/09/2025


زخمی نوجوانوں کو بنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں
بلڈ گروپA پازیٹیوں B پازیٹیو 0 نگٹیو
Contact number
03329665718

19/08/2025

یا اللہ خیر وفضل دے غوڑی
بنوں دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا ہے

یا اللہ خیر 😭😭😭بنوں دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا ہے۔ ایمرجنسی اقدامات کئے جائیں۔ بصورت دیگر بجلی کے کھمبے مُنہد...
19/08/2025

یا اللہ خیر 😭😭😭
بنوں دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا ہے۔ ایمرجنسی اقدامات کئے جائیں۔ بصورت دیگر بجلی کے کھمبے مُنہدِم ہونے سے نظام درہم برہم ہو سکتا ہے

دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ تیز ہو رہا ہے۔ریسکیو 1122 بنوں کی عوام سے پرزور گزارش ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے د...
18/08/2025

دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ تیز ہو رہا ہے۔
ریسکیو 1122 بنوں کی عوام سے پرزور گزارش ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے دریائے کرم، دریائے ٹوچی اور دیگر ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بخت اللہ وزیر کی ہدایت پر ریسکیو1122بنوں ہائی الرٹ ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں فوراً 1122 یا 0928664230 رابط کریں

میر افسر خان کے بھائی عرفان ،اکرام اللہ اور فیضان کے چچا آج وفات پاچکا ہے جس کی نمازہ جنازہ آج رات ساڑے نو 9:30 بجے کوٹی...
16/08/2025

میر افسر خان کے بھائی عرفان ،اکرام اللہ اور فیضان کے چچا آج وفات پاچکا ہے جس کی نمازہ جنازہ آج رات ساڑے نو 9:30 بجے کوٹی سادات سورانی میں ادا کی جائیگی 😭😭

یہ شناختی کارڈ ایک بھائی سے گم ہو گیا جس کا تعلق کوٹی سادات سورانی سے ہے اگر کسی کو ملا  تو اس نمبر پر رابطہ کرے03140524...
12/08/2025

یہ شناختی کارڈ ایک بھائی سے گم ہو گیا جس کا تعلق کوٹی سادات سورانی سے ہے اگر کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03140524123

دوستوں ان بچوں کو 0 پازیٹیو فریش خون کی ضرورت ہے 🙏🙏 مہربانی کرکے انسانیت کی خاطر 0 پازیٹیو خون والے رابطہ کرے ۔Location ...
07/08/2025

دوستوں ان بچوں کو 0 پازیٹیو فریش خون کی ضرورت ہے 🙏🙏
مہربانی کرکے انسانیت کی خاطر 0 پازیٹیو خون والے رابطہ کرے ۔
Location domel
03365762416

29/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

حاجی شیر مالی شاہ کے بھائی حاجی ظفر علی شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ بروزِ سوموار 28.7.2025 مرکزی قبرستان...
28/07/2025

حاجی شیر مالی شاہ کے بھائی حاجی ظفر علی شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ بروزِ سوموار 28.7.2025 مرکزی قبرستان کوٹی سادات میں بوقت عصر 5 بجے ادا کی جائے گی۔

اس 4 میں سے آپ کا فیورٹ کون کمینٹ  کریں
26/07/2025

اس 4 میں سے آپ کا فیورٹ کون
کمینٹ کریں

21/07/2025

خلیفہ گلنواز میں ایک چھوٹی بچی کو A پازیٹیوں بلڈ کی سخت ضرورت ہے پلیز رابطہ کرے
03329665718

پھلوں کا بادشاہ آم پاکستان کا بہترین پھل جو موسم گرمہ میں پایا جاتا ہے نیو سبزی منڈی ڈی آئی خان روڈ بنوں
18/07/2025

پھلوں کا بادشاہ آم پاکستان کا بہترین پھل جو موسم گرمہ میں پایا جاتا ہے نیو سبزی منڈی ڈی آئی خان روڈ بنوں

Address

Bannu
28100

Telephone

+923321525351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Star News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share