All Bannu News

All Bannu News عوام کا خادم

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸےدنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-حضرت محمدﷺ ہیں...
18/10/2023

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸے

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-❤💚




🙏فلسطین په دعاکانو کی یاد ساتی
🙏فلسطین در دعاهایت تان یادت نره
🙏فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
🙏Remember Palestine in your prayers

16/10/2023
فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
12/10/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں

26/06/2023
سرزمین بنوں کا بہت ہی پیارا انسان  معروف کامیڈین  جینک طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ تعالی جنت الفردوس ع...
27/04/2023

سرزمین بنوں کا بہت ہی پیارا انسان معروف کامیڈین جینک طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ تعالی جنت الفردوس عطافرمائیں.

ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے...
26/04/2023

ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے۔

فی ایٹ ٹریکٹر 4000 روپے فی گھنٹہ
روسی ٹریکٹر 4400 روپے فی گھنٹہ

زائد قیمت وصول کرنے والے تھریشر مشین مالک کا نام پتہ ڈپٹی کمشنر کے شکایت نمبر 03040030032 پر واٹس ایپ کریں تاکہ انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے۔

ضروری اعلان 📢📢  جناب سپیکر وہ جناب ڈپٹی کمیشنر ساب سال 2023 میں گندم تھریشر کے حوالے سے ایک بات میرے ذہن میں آئ جوکہ فی ...
23/04/2023

ضروری اعلان 📢📢 جناب سپیکر وہ جناب ڈپٹی کمیشنر ساب سال 2023 میں گندم تھریشر کے حوالے سے ایک بات میرے ذہن میں آئ جوکہ فی گھنٹہ 6000 روپے کے حساب سے چلتا ہے۔ کسان مزدوروں کا یہ التجاء ھے کہ اس پر اپکو نظر ثانی کرنا چاہیے کیونکہ یہ نرخ ان کیلئے ناقابل برداشت ہے۔ امید کیجاتی ھے کہ ڈیپٹی کمیشنر ضرور کچھ نہ کچھ حل نکالے گا۔ اور کسان مزدوروں کے دل جیت لے گا۔
کیونکہ بقول چند افراد کہ ا☝️وسط فی گھنٹہ کا خرچہ 6 سے 8 لیٹر ڈیزل ھے۔ اور ڈیزل کی قیمت 293 روپے فی لیٹر ھے۔ لہذا اگر یہ قیمت سرکاری ھو تو الگ بات ہے نہیں تو
صحیح قیمت لاگو کرنا چاہیے
شئیر کریں

21/04/2023

مسافر بھائی اپنوں کے لیے مشکلات برداشت کرتے ہیں ۔سب کی خواہشیں پوری کرتے ہیں ۔آج ان کو عیدمبارکباد کے لیے لازمی کال کریں۔

17/04/2023

پیر شامیراللہ سے آج پیپل بازار میں Vivo موبائل گم ہوا ہے ۔۔اگر کسی کو ملا ہو تو برائے مہربانی اپنی آمانت واپس کردیں ۔ر03370338685

17/04/2023

بنوں بازار میں ایک بہن سے ایک پرس گم ہو گیا ہے جس میں آئ ڈی کارڈ کیساتھ 26 ہزار نقد روپے ہے۔اگر کسی کو ملے تو براۓ مہربانی رابطہ کریں۔
03345312612

14/04/2023

تحصیل گلی سے لیکر ٹانچی بازار کے حدود میں ایک بھائی سے دو عدد زنانہ چادر گر گئے ہیں۔اگر کسی کو بھی ملے ہو تو اس نمبر پر رابط کرے۔پوسٹ کوثواب کی نیت سے شئیر کر دے۔

03329738321

ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل ہے۔۔آپکی یہ چند سیکنڈز کی خوشی کسی دوسرے کی پوری زندگی کا غم بن سکتی ہےتو خدارا اس سے اجتناب...
14/04/2023

ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل ہے۔۔
آپکی یہ چند سیکنڈز کی خوشی کسی دوسرے کی پوری زندگی کا غم بن سکتی ہےتو خدارا اس سے اجتناب کریں🙏

Address

Bannu

Telephone

+923305344721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share