I K Today

I K Today THIS PAGE IS FOR OVER ALL SUPPORTER OF PTI AND ESPECIALLY FOR BANNU IK LOVER .MAIN AIM OF THIS PAGE IS TO CONVEY DAILY PARTY INFORMATION TO BANNU WORKER.

‏أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـموَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَاصل تکلیف سوشل...
18/09/2025

‏أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ
اصل تکلیف سوشل میڈیا سے ہے جو عمران خان کا پیغام دنیا تک پہنچاتے ہیں۔
کیا اسٹبلشمنٹ کا یہ عمل ائینی ہے ؟

21/08/2025

پاکستان تحریکِ انصاف کے دوستو!
یہ جو کچھ اس وقت پاکستان میں ہو رہا ہے—یہ تماشہ، یہ مقدمے، یہ فیصلے، یہ سازشیں—سب ایک ہی مقصد کے گرد گھوم رہے ہیں: ایکسٹینشن۔
یہاں انصاف دبایا جا رہا ہے، عوام کی آواز کچلی جا رہی ہے، اور سچائی کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے صرف اس لیے کہ کرسی کی مدت بڑھائی جا سکے۔

یاد رکھو!
اصل جنگ کسی شخص، پارٹی یا حکومت کی نہیں—اصل جنگ اس نظام کے خلاف ہے جو قوم کے مستقبل کو بار بار چند افراد کی کرسی کی غلامی میں جھونک دیتا ہے۔

15/08/2025

   #الحمدلله  ڈیڈک چیئرمین و رکن صوبائی اسمبلی زاہد اللہ خان وزیر کے فنڈز سے   اور   کی سڑکوں پر اسفالٹ کا کام شروع کردی...
02/08/2025

#الحمدلله

ڈیڈک چیئرمین و رکن صوبائی اسمبلی زاہد اللہ خان وزیر کے فنڈز سے اور کی سڑکوں پر اسفالٹ کا کام شروع کردیا گیا اور ابھی مکمل امدورفت کے لیے تیار ہوگیاہے۔
ایک بار پھر قمرکلہ اور اوتین خیل دیہات کو مبارک دینا چاہتا ہو کہ اپکا انتحاب آپکا نمائندہ کھبی آپ لوگوں کو مایوس نہیں کریگا
اور انشاءاللہ بلترتیب اجتماعی کام ایسے ہی تمام حلقے کی دیہات میں نظر ائیگی۔
ایم پی اے و ڈیڈاک چئیرمن زاہداللہ خان کے مطابق یہ حلقہ جو کئی برسوں سے ترقیاتی کاموں سے محروم رہ چکا ہے انشاءاللہ اب اس حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرکے دیکھا ونگا چاہے وہ روڈ گلیاں نکاسی میٹھے پانی کے مسائل صحت کے حوالے سے مسائل ہو۔۔
اسکے علاؤہ قمرکلہ اور اس پاس مضافات کے لیے ایم پی اے صاحب نے گرلز ڈگری کالج منظور کیا ہے جس پر جلد کام شروع ہو جائیگا ۔
شکریہ

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کی جانب سے5 اگست کو آئین و انصاف کے تحفظ کے لیے ہونے والے ملک گیر احتجاج کی تیاری کے س...
01/08/2025

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کی جانب سے5 اگست کو آئین و انصاف کے تحفظ کے لیے ہونے والے ملک گیر احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں ممبر قومی اسمبلی کے بھائی حاجی نصیر علی شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور صوبائی صدر آئی ایس ایف مشرف آفریدی کو بھی بطور مہمانانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
ریلی کا آغاز پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں سے ہوا اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ ٹاؤن شپ بنوں میں پُرامن اختتام ہوا۔
شارٹ نوٹس پر آئی ایس ایف بنوں کی یہ کامیاب ریلی نوجوانوں کے عزم، آئینی جدوجہد اور عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے.

 #باندرکلہ روڈ🌟 شکوہ بھی ہے، شکریہ بھی! 🌟جب دنیا چاند کے بعد سورج کی طرف دیکھ رہی ہے، ہم یہاں دو کلومیٹر سڑک بننے پر یوں...
31/07/2025

#باندرکلہ روڈ
🌟 شکوہ بھی ہے، شکریہ بھی! 🌟

جب دنیا چاند کے بعد سورج کی طرف دیکھ رہی ہے، ہم یہاں دو کلومیٹر سڑک بننے پر یوں خوش ہو رہے ہیں جیسے کسی پیاسے کو ریگستان میں پہلی بار پانی کا چشمہ دکھائی دے گیا ہو۔

یہ خوشی کسی ترقی کی نہیں، بلکہ اس محرومی کی علامت ہے جو ہمیں برسوں سے ورثے میں ملی — ایسی محرومی کہ معمولی سی سہولت بھی کسی معجزے سے کم محسوس نہیں ہوتی۔
یہ بات سچ ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے وعدے تو بہت کیے، مگر عملی اقدامات ناپید رہے۔ لیکن موجودہ ایم پی اے کی محنت اور نیت قابلِ تعریف ہے۔ وہ ہر ممکن ذریعے سے — چاہے حکومتی فنڈ ہو یا ڈی سی کے ذرائع — کہیں نہ کہیں کام ضرور کرواتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈومیل سٹی اور گرد و نواح میں جگہ جگہ ترقیاتی سرگرمیاں اس بات کا ثبوت ہیں۔
خدا کرے یہ صرف وقتی دکھاوا نہ ہو بلکہ دیرپا ترقی کا آغاز بنے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمارے دلوں کو اتفاق و اتحاد سے بھر دے، اور ہمیں منافقت و انتشار سے محفوظ رکھے۔ کیونکہ حقیقی ترقی صرف سڑکوں سے نہیں، سوچ، اخلاص، اور وژن سے آتی ہے۔

ایم پی اے اور ایم این اے صاحبان سے پُر زور اپیل ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کو ممکن بنائیں تاکہ عوام کو بھی سکھ کا سانس نصیب ہو۔

آخر میں، علاقے کے ہر فرد، اور خاص طور پر ایم پی اے صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جن کی کاوشیں روشنی کی ایک کرن بن کر ابھر رہی ہیں۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ کا بھائی:

باندرکلہ روڈ🌟 شکوہ بھی ہے، شکریہ بھی! 🌟جب دنیا چاند کے بعد سورج کی طرف دیکھ رہی ہے، ہم یہاں دو کلومیٹر سڑک بننے پر یوں خ...
31/07/2025

باندرکلہ روڈ
🌟 شکوہ بھی ہے، شکریہ بھی! 🌟

جب دنیا چاند کے بعد سورج کی طرف دیکھ رہی ہے، ہم یہاں دو کلومیٹر سڑک بننے پر یوں خوش ہو رہے ہیں جیسے کسی پیاسے کو ریگستان میں پہلی بار پانی کا چشمہ دکھائی دے گیا ہو۔

یہ خوشی کسی ترقی کی نہیں، بلکہ اس محرومی کی علامت ہے جو ہمیں برسوں سے ورثے میں ملی — ایسی محرومی کہ معمولی سی سہولت بھی کسی معجزے سے کم محسوس نہیں ہوتی۔
یہ بات سچ ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے وعدے تو بہت کیے، مگر عملی اقدامات ناپید رہے۔ لیکن موجودہ ایم پی اے کی محنت اور نیت قابلِ تعریف ہے۔ وہ ہر ممکن ذریعے سے — چاہے حکومتی فنڈ ہو یا ڈی سی کے ذرائع — کہیں نہ کہیں کام ضرور کرواتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈومیل سٹی اور گرد و نواح میں جگہ جگہ ترقیاتی سرگرمیاں اس بات کا ثبوت ہیں۔
خدا کرے یہ صرف وقتی دکھاوا نہ ہو بلکہ دیرپا ترقی کا آغاز بنے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمارے دلوں کو اتفاق و اتحاد سے بھر دے، اور ہمیں منافقت و انتشار سے محفوظ رکھے۔ کیونکہ حقیقی ترقی صرف سڑکوں سے نہیں، سوچ، اخلاص، اور وژن سے آتی ہے۔

ایم پی اے اور ایم این اے صاحبان سے پُر زور اپیل ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کو ممکن بنائیں تاکہ عوام کو بھی سکھ کا سانس نصیب ہو۔

آخر میں، علاقے کے ہر فرد، اور خاص طور پر ایم پی اے صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جن کی کاوشیں روشنی کی ایک کرن بن کر ابھر رہی ہیں۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ کا بھائی:

30/07/2025

29/07/2025

ایک اور ڈالری جنگ کا آغاز آج باجوڑ سے ہوگیا ہے

دو سال مکمل ہونے کو کچھ دن رہ گےان دو سالوں میں پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان نے ایک مرتبہ بھی نرمی کا مظ...
29/07/2025

دو سال مکمل ہونے کو کچھ دن رہ گے
ان دو سالوں میں پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان نے ایک مرتبہ بھی نرمی کا مظاہرہ نہیں کیا ، سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات نہ ملنے کے برابر ہیں، آج عمران خان قید و بند کی جو بھی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے پاکستانی قوم اس کا حق نہیں ادا کر سکتی اب وقت آ گیا ہے کہ قوم کے اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے
5 اگست کو نکلو اپنے پاکستان میں قانون آئین اور انصاف کی بالا دستی کی خاطر
نکلو اکستان اور عمران خان کی خاطر
نکلو اپنے حقوق کی خاطر
نکلو حقیقی آزادی کی خاطر

 آج ایم پی اے و ڈیڈاک چئیرمن زاہداللہ خان کی طرف یونین کونسل شہباز عظمت میں پچاس عدد پریشر پمپ تقسیم کی گئی ۔پچاس پریشر ...
27/07/2025

آج ایم پی اے و ڈیڈاک چئیرمن زاہداللہ خان کی طرف یونین کونسل شہباز عظمت میں پچاس عدد پریشر پمپ تقسیم کی گئی ۔
پچاس پریشر پمپ یعنی پچاس خاندان کی پانی کی مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا نیک شگون ہے
ایم پی ی اے صاحب نے دوسرے یوسیز میں بھی کافی مقدار میں پریشر پمپ سے مستفید کرایا ہے۔
انشاءاللہ اجتماعی کاموں کے علاؤہ انفرادی مسائل حل کرنا ایم پی اے صاحب کامشن ہے جس پر بدستور کام جاری ہے اور جلد از جلد باقی رہنے والے پانی کے مسائلِ سے دو چار غریب عوام تک پہنچے گی ۔
ہم ایم پی اے صاحب کو شاباش دیتے ہے کہ وہ بلا تفریق بنوچی وزیر تمام یونین کونسل میں کام کررہا ہے
اسکے علاؤہ ہمارے یونین کونسل خاندرخان خیل میں ایک وسیع بیلٹ اور ساتھ زیرکی پیرباخیل اور اسپرکا کے کچھ دیہات میٹھے پانی سے محروم ہے
ہم اسے ریکوسٹ کرتے ہے کہ انکے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں ۔تاکہ انکے اس پانی سے صحت کے مسائل حل ہو سکیں ۔
شکریہ

Address

Bannu

Telephone

03002662300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I K Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I K Today:

Share