
23/07/2025
👇انتہائی ضروری اطلاع اور ردعمل
جامعہ معراج العلوم بنوں سٹی کے حوالے سے اج صبح سے سوشل میڈیا پر کچھ پوسٹیں گردیش کررہی ہیں
یہ پانچ سال پہلی کی بات ہے لہٰذا غلط افواہیں سے گریز کریں اور دینی مدارس سے تعاون کریں شکریہ
منجانب۔ انتظامیہ جامعہ معراج العلوم بنوں سٹی