17/10/2025
یہ خاتون جو اپنا نام سلمیٰ دختر خادم حسین بتاتی ہیں، ذہنی توازن مکمل طور پر درست نہیں ہے، جس کی وجہ سے اپنے بارے میں زیادہ معلومات دینے سے قاصر ہیں۔ یہ 14 فروری 2024 کو گوجرانوالہ سے لاوارث ملی تھیں۔یہ اپنا تعلق بنوں (خیبر پختونخوا) سے بتاتی ہیں۔
اِن کے ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں تاکہ یہ خاتون دوبارہ اپنے گھر اور پیاروں سے مل سکیں۔
Contact:03090000015
Case id: 134962541
(Copied)