
18/10/2023
نا پہلے کی طرح گاڑی چلا سکتے ہیں۔ نا اپنی طرف آتی
ہوئی گیند یا شٹل کی رفتار اور فاصلے کو ٹھیک سے جج کر
سکتے ہیں نا ٹھیک سے بول پا رہے ہیں۔ بہت کچ بدلا، کچھ
نہیں بدلا تو انکی سوچ اور ملک سے محبت، مسز عمران
ریاض خان