Qabayal News Network

Qabayal News Network WhtsAp 03320985748

28/09/2025

باچاخان کے ساتھی خدائ حدمت گار حاجی گل محمد کیساتھ بات چیت

25/09/2025

❤️

22/09/2025

ھائ بے وسی😢😢😢

17/09/2025
15/09/2025

په خېبر پشتونخواه بنو بکاخېل سېمه کې ده پخوانه صوباۍ وزېر شاه محمد خان په جرګه حال ده الوتکې ګ زار

11/09/2025

گل ہواس حاجی غوڑہ بکاخیل نا دے نورڑ نا ونسا دے کلی راسا 32000 ھزار ریپے ورکے دی ۔عاجزانہ اپیل دائی چہ چا غہ میندے وی دے مسلمونے او دے انسانیت پہ خاطر ئے ورتا وراسوے 🙏 انسان دے مجبورے پتہ نلگی ۔اللہ وو ئے بدالے دیر کوی ۔
رابطہ نمبر ۔03339731962

11/09/2025

رابط نمبر 03342306953
ایزی پیسہ نمبر 03329073670

‎ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا کامیاب اور نازک آپریشن، بچے کی جان اور قوت گویائی کا نظام بچالیا گیا‎آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا...
10/09/2025

‎ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا کامیاب اور نازک آپریشن، بچے کی جان اور قوت گویائی کا نظام بچالیا گیا

‎آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کی ایمرجنسی میں ایک نہایت نازک کیس لایا گیا، جہاں ایک کمسن بچہ کھیل کے دوران بیم سے گرنے کے باعث سریا ٹھوڑی کے نیچے سے گھس کر منہ کے راستے باہر نکل آیا۔ یہ زخم انتہائی خطرناک اور حساس نوعیت کا تھا، جو فوری اور مہارت طلب طبی امداد کا متقاضی تھا۔

‎ڈی ایچ کیو بنوں کے ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر اکرام اللہ اور ان کی ٹیم نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے اتوار کے روز بھی اپنی خدمات پیش کیں۔ نہ صرف سریا انتہائی مہارت سے نکالا گیا بلکہ بچے کے بولنے اور گردن سے جڑے نظام کو بھی بحفاظت بحال کردیا گیا۔ چھٹی پر موجود عملہ بھی ہنگامی بنیادوں پر بلالیا گیا تاکہ بروقت علاج ممکن بنایا جا سکے۔

‎بچے کو کامیاب آپریشن کے بعد خطرے سے باہر لاتے ہوئے مزید علاج و معالجہ کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
‎ڈاکٹر اکرم اللہ نساء میڈیکل سنٹر

09/09/2025

اطلاع فوتگی ،عبد الحکیم کے والد اور بوستان کا بھائی حاجی عمل خان شوئی خیل نرمی خیل طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں ۔نمازہ جنازہ آج کے دن 11 بجے درے غونڈری قبرستان تھانہ بکاخیل میں ادا کی جائیں گی۔

خونہ خان شوئ خیل کا فرزند شفیل خان متحدہ عرب امارات میں بیماری کے باعث وف ات پاچکا ہے نمازہ ج نازہ اج منڈی بکاخیل میں نم...
05/09/2025

خونہ خان شوئ خیل کا فرزند شفیل خان متحدہ عرب امارات میں بیماری کے باعث وف ات پاچکا ہے نمازہ ج نازہ اج منڈی بکاخیل میں نماز جمع کے بعد اداکی جائیگی

28/08/2025

مشکل وقت میں دعا دل سے نکلتی ہے اور دعا تقدیر بدل سکتی ہے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qabayal News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share